
جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم
جواب: بھول نہ جاؤ ۔ ہماری غریبی میں ہم پر ترس کھاؤ۔ نیز خزانۃ الروایات مستند صاحب مائۃ مسائل میں ہے:”عن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما إذا کان یوم عید أو ...
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
جواب: بھول پیدا کرتا ہے۔۔ اقول:یہ اہل تجربہ کی ارشادی باتیں ہیں،کوئی شرعی ممانعت نہیں ،جامع ترمذی و سنن ابن ماجہ کی حدیثیں گزریں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ...
سوال: کیا نفلی طواف میں خواتین ماسک پہن سکتی ہیں؟
اِضطبِاع کی حالت میں نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ طواف میں اِضْطبِاع کیا پھر طواف کے بعد اسی حالت میں نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہوگئی؟ سائل: محمد مقصود (کراچی)
سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
سوال: کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟ سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
روزے کی حالت میں بھول کر کھانا پینا کیسا؟
سوال: بھول کر کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ دوست کا نفلی روزہ تھا، اس نے بھول کر چائے پی لی پھر پندرہ منٹ بعد یاد آیا کہ اس کا روزہ تھا ۔
سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟
سوال: نمازی اگر چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ کرنا بھول جائے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا وہ سنتیں درست ادا ہوں گی ؟ یا انہیں پھر سے ادا کرنا ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
نمازی سورۃ الفاتحہ کےبعد سورت ملانا بھول جائے اور نماز پوری کرلے، تو نماز کا حکم
سوال: تین یا چار رکعات والی فرض نماز کی پہلی یا دوسری رکعت میں نمازی سورۃ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا بھول جائے اور یونہی نماز پوری کرلے تو کیا اسے وہ نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟
فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟
سوال: اگر کسی نے مغرب کی فرض نماز کی پہلی رکعت میں ایک بارمکمل سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد بھول کر دو بارہ سورہ فاتحہ پڑھ لی،جب دوسری بار سورہ فاتحہ پڑھ چکا تو یاد آیا کہ وہ تو پہلے سورہ فاتحہ پڑھ چکا ہے، پھراس نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز درست ادا ہوگئی یا وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
قعدہ اولی میں بیٹھنا بھول جائے تو اس کی تین صورتیں ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی قعدہ اولیٰ میں بیٹھنا بھول جائے اورکھڑا ہوجائے تو اب کیا کرنا ہوگا ؟