سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 1652 results

161

عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میلاد شریف کی ایسی محافل جن میں صرف عورتیں ہی شریک ہوتی ہیں، ان میں عورتیں اتنی بلند آواز سے تلاوتِ قرآن مجید، نعت اور بیان کر سکتی ہیں کہ ان کی آواز محفل سے باہر غیر محرم مردوں تک جائے یا نہیں کر سکتیں ؟ وضاحت فرما دیں۔

161
162

اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟

جواب: عبادات کے طور پر لیں ، تو اللہ تعالیٰ ان سب سے پاک ہے کہ خدا ، معبود ہے، نہ کہ عابد اور اس معنیٰ سے ہٹ کر دیکھیں تو نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج کے معروف معا...

162
163

اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟

سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟

163
164

اولیاء اللہ کے لئے نوافل ادا کرنا

جواب: عبادات مالیہ کا تو وہاں ثواب کا بخشنا بالاتفاق جائز ہے۔‘‘ (اشعۃ اللمعات (مترجم)، ج 06، ص 425، فرید بک سٹال، لاہور) ہر نیکی کا ثواب ایصال کیا جاسکتا ہ...

164
166

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

سوال: (1) مسجدِ بیت کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے ؟ (2) کیا عام مسجد کی طرح اس کا بھی فنائے مسجد ہوتا ہے اور اگر گھر میں پہلے مسجدِ بیت نہیں بنائی تھی ، اب بنائی ہے ، تو کیا اسے تبدیل کر سکتے ہیں ؟ (3) کیا عورت مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟ سائل : عبد اللہ ( ریگل چوک ، کراچی )

166
167

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

سوال: عورت اورمرد کاکان،ناک میں سوراخ نکلوانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟اور آج کل خصوصاً مغربی ممالک میں بطورِ فیشن لڑکے اورلڑکیاں زبان،ہونٹ ،چھاتی ، ابرووغیرہ اعضاء میں سوراخ نکلوا کر بالیاں پہنتے ہیں،تو کیا ان کا یہ عمل شریعت کی نظرمیں درست ہے یا نہیں؟اوروضو و فرض غسل کی صورت میں ان سوراخوں میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟

167
168

متعدد عمرے، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے

جواب: عبادات ہیں، دونوں کے احکامات علیحدہ علیحدہ ہیں اور ادائیگی میں بھی کافی فرق ہے۔ حج صرف ایک بار زندگی میں صاحب استطاعت پر فرض ہوتا ہے اور وہ مخصوص ایام...

168
169

جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟

سوال: اگر کسی عورت کو سترہ سال کی عمر میں دوائیوں کے استعمال کی وجہ سے حیض آنا شروع ہوا ، اس سے پہلے کبھی حیض نہیں آیا ، تو ایسی عورت اگر قضا نمازیں ادا کرنا چاہتی ہو، تو نمازوں کا حساب کس عمر سے لگائے گی؟

169
170

عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟

سوال: عورتوں کا ”آدھے بازو“ والے کپڑے پہننا کیسا؟

170