
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
جواب: غلطی ہے، ہاں بہتر یہی ہے کہ سر کے بال مونڈائے تو کل مونڈا ڈالے یہ نہیں کہ کچھ مونڈے جائیں اور کچھ چھوڑ دیے جائیں۔بعض دیہاتیوں کو دیکھا جاتا ہے کہ وہ پ...
مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم
سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب
جواب: غلطی کی، کم ازکم یہ ہی سمجھ لیاہوتا،کہ جو اخلاق مجسم صلی اللہ علیہ وسلم،گالیاں دینے والوں، پتھر مارنےوالوں کوبھی،بددعانہیں دیتے،وہ محبوب رحمۃ اللہ للع...
وضو کرتے ہوئے انگلیوں کو چوم کر سر کا مسح کرنے کا شرعی حکم
جواب: غلطی کی بنا پر ہے ۔ صحیح یہ ہے کہ امام محمد علیہ الرحمۃ نے اس مسئلے میں یہ مرادلیا ہے کہ کسی عضو کو دھو لیا اور تری باقی رہ گئی (تو مسح جائز ہے ) اس پ...
مسافر مقیم امام کے پیچھے آخری دو رکعت میں شامل ہو تو بقیہ کتنی رکعت پڑھے گا ؟
سوال: چار رکعت والی نماز میں مسافر شرعی اگر شروعِ نماز سے امام مقیم کی اقتدا نہ کرسکا،بلکہ آخری دو رکعتوں میں شامل ہوا،تو کیا اس صورت میں بھی اس پر چار رکعتیں پڑھنا ضروری ہوں گی یا امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا؟
فرضوں کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملائی تو کیا چوتھی میں بھی ملانا ضروری ہے؟
سوال: فرائض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ اور سورت بھی ملا لی تو کیا چوتھی رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے؟
نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟
جواب: غلطی کر جاتا ہے اور جب یہ کام ناپسندیدہ ہے ، تو اس کو شیطان کی طرف منسوب کر دیا گیا ، اسی وجہ سے علمائے کرام فرماتے ہیں نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہو...
مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟
سوال: کیا امام کے رکوع سے اٹھنے کے بعد رکعت ختم ہوجاتی ہے، یاالتحیات میں بیٹھنے کے بعد ختم ہوتی ہے ؟یعنی مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟
سنتیں اور نوافل پڑھتے ہوئے حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: رکعتی ہوں اور درمیان میں حیض آجائے، تو پاک ہونے کے بعد دو رکعتیں ادا کرنا لازم ہوں گی، ہاں اگر کسی نے دورکعت کے بعد قعدہ نہ کیا اوریوں تیسری یا چوتھ...