
شادی کے کپڑے رینٹ پر لے کر پہننا کیسا؟
سوال: دولہا اور دلہن کا شادی کے کپڑے رینٹ پر لے کر پہننا کیسا؟
کلف والا لباس اور تنگ لباس پہنناکیسا؟
سوال: کلف ،نشاستہ دئے ہوئے کپڑے پہننا کیسا ہے ؟ پردے میں رہ کر تنگ کپڑے پہننا کیسا ہے ؟کہتے ہیں کہ جو دنیا میں تنگ کپڑے پہنتا ہے ، مرنے کے بعد اس کی قبر بھی تنگ ہوجاتی ہے کیا یہ بات درست ہے ؟
احرام کی حالت میں گلے، ہاتھ یا بازو میں تعویذ پہننا
جواب: کپڑے میں لپٹا ہوا ہو ،البتہ بے سلے کپڑے میں لپیٹ کر گلے میں ڈال لیا جائےتو اس میں حرج نہیں ہے۔ نوٹ:یہ حکم مردوں کےلیےہے ،عورتیں سلے ہوئے کپڑے اور ...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کپڑے میں ہی نماز پڑھ لے ، اس تفصیل کے مطابق جوکتب فقہیہ میں موجود ہے ۔ اور تیسری صورت جس میں بندہ طہارت حاصل کرنے پر ہر طرح سے قادر ہے، مگر نماز کا و...
مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھنے کا حکم
جواب: کپڑے کو شیطان استعمال کرتا ہےمگر عوام میں جو مشہور ہے کہ اگر مصلے کا کونا نہیں موڑا تو اس پر شیطان نماز پڑھے گا،اس کی کوئی اصل نہیں۔ صدر الشریعہ م...
مردانہ کپڑے سے چھوٹی بچی کے کپڑے بنا کر پہنانا کیسا؟
سوال: مردانہ کپڑے سے دودھ پیتی بچیوں کو کپڑے سی کر پہنانے کا کیا حکم ہے؟
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
جواب: کپڑے کو جب کھرچنے ( سے پاک کر لینے ) کے بعد پانی لگا ، تو مختار قول یہ ہے کہ وہ پھر ناپاک نہیں ہوگا ( اس کے بعد خلاصۃ الفتاویٰ میں ) کہا : اسی طرح مشہ...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: کپڑے کا بندوبست کرسکتا ہے،تو اس کے لیے کپڑے کا سوال کرنا،جائز نہیں وعلی ھذا القیاساور دینے والے کو اس کی یہ کیفیت معلوم ہو،تو اسے دینا بھی حرام ہے،کیو...