سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 3540 results

161

اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)

161
162

قرآن پاک اٹھا کر کسی کام کا وعدہ کرنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگرکسی شخص کو کوئی قرآن کی قسم کھانے کا بولے اوروہ شخص صرف سامنے والے کو دیکھانے کے لیے اپنے ہاتھ میں قرآن اٹھائے پھر یہ بولے کہ میں نہیں کروں گایہ نہیں بولا کہ میں قرآن کی قسم کھاتا ہو کہ میں نہیں کروگا توکیاصرف ہاتھ میں قرآن اٹھانے سے قسم ہوجا ئے گی ؟ اور قرآن اٹھاکر یہ بولنے سے بھی قسم ہوجائے گی کہ میں نہیں کروں گا ؟

162
163

چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟

سوال: نومولود یا چند ماہ کابچہ یا بچی فوت ہو جائے ،تو اسے جنازے والی چارپائی کی بجائے ہاتھوں پر اٹھا کر قبرستان لے جاتے ہیں،ایسے چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھ میں اٹھاکر لے جانا کیسا؟

163
164

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: ہاتھ ڈالے یابعض بارانیاں وغیرہ ایسی بنتی ہیں کہ اُن کی آستینوں میں مونڈھوں کے پاس ہاتھ نکال لینے کے چاک بنے ہوتے ہیں ان میں سے ہاتھ نکال کر آستینوں کو...

164
165

اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت

جواب: پاک اہلِ علم سے رہنمائی لینے کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ فَسْـََٔلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکْرِ اِنۡ کُنۡتُمْ لَا تَعْلَمُوۡنَ﴾ ترجمہ:تو اے لوگو! علم والوں...

165
166

غسل کے تیمم کا طریقہ

جواب: ہاتھوں کی انگلیاں کشادہ (کھلی)کر کے کسی ایسی چیز پر جو زمین کی قِسم سے (جیسے پتھر،چونا،مٹی،اینٹ وغیرہ ) ہو مار کر لوٹ لیں(یعنی آگے بڑھائی...

166
167

بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا

جواب: ہاتھ دھو بیٹھےگا یا پھر اسے دوسروں کی بہت سار ی چاکلیٹ وغیرہ مٹھائیاں بھی مل جائیں گی" اور یہ جوا ہے۔ اس لئے اس طریقے کے مطابق بچوں میں انعامات بان...

167
168

سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب: ہاتھ ،پھر ناک پھر پیشانی۔اور دونوں ہاتھ ،چہرہ کے برابر میں اس طرح ہوں کہ انگوٹھے کانوں کی سیدھ میں ہوجائیں اور انگلیوں کارخ قبلہ کی طرف کردےاور ...

168
169

گیلا ہاتھ ناپاک خشک تولیے کو ہلکا سا ٹچ ہو جائے تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟

سوال: گیلا ہاتھ ناپاک خشک تولیے کو ہلکا سا ٹچ ہو جائے تو کیا ہاتھ ناپاک ہو جائے گا؟

169
170

سترے کی لمبائی میں ہاتھ کی وضاحت

سوال: سترے کی لمبائی ایک ہاتھ ہونی چاہیئے تو کیا یہ ہاتھ کہنی تک ہے یا کندھے تک؟

170