سرچ کریں

Displaying 1691 to 1700 out of 2609 results

1691

جس لڑکی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ والدہ کا دودھ پیا ہو اس سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: پہلے پیدا ہوئے ہوں یا بعد میں، وہ سب ہندہ کے رضاعی بھائی بن گئے اور رضاعی بھائی بہن کا آپس میں نکاح کرنا حرام ہے۔ چنانچہ اللہ تعالی نے قرآن پاک م...

1691
1692

صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے، اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک مرتبہ زید سے فجر کی نماز قضا ہوئی ،زید نے یہ قضا نماز 4 دن بعد ادا کی کیونکہ زید کو صاحب ترتیب ہونے کےمسائل کا علم نہیں تھا ۔اب پوچھنا یہ ہےکہ زید نے چار دن بعد فجر کی نماز قضا کی ،تو ان چار دنوں کی نمازیں ادا ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

1692
1693

قربانی کے جانور پر سواری کرنے کا حکم

جواب: پہلے جانور کی اون کاٹ لینا تاکہ اس سے نفع اٹھا ئے یہ مکروہ ہے ، پس اگر کسی نے اس کی اون کاٹ لی، تو اسے صدقہ کرے اور قربانی کے جانور پر سوار نہ ہو اور...

1693
1694

قربانی کا گوشت کب تک استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب: پہلے نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے تین دن سے زیادہ قربانی کے گوشت کو رکھنے اور کھانے سے منع فرمایا تھا، پھربعد میں اس کی اجازت عطا فرما دی۔ چنانچ...

1694
1695

التحیات کے بعد سجدہ سہو بھول جانے کے بعد سلام سے پہلے سجدہ سہو کرنا

سوال: اگر کوئی شخص التحیات کے بعد سجدہ سہو کرنا بھول گیا ،لیکن سلام سے پہلےا سے یاد آگیا تو کیا اب سجدہ سہو کرنے سے سجدہ سہو ادا ہوجائے گا؟

1695
1696

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: پہلے کی چار رکعتیں ، تو یہ سنت غیر ِ موکدہ ہیں اور وتر سے پہلے اوروترکے بعد کی دودو رکعتیں ،تویہ نوافل ہیں۔ ان سب کوپڑھناباعث ثواب ہے ،لیکن...

1696
1697

نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟

سوال: نماز کے مکروہاتِ تحریمہ میں سے اگر کوئی مکروہ پوری نماز میں اول تا آخر پایا جائے،تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یا نماز کےکسی جز یا حصہ میں پائے جانے سےبھی مکروہ ہوجائےگی؟مثلاً:نماز سے پہلے ہی کسی کی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی تھی ،اس نے نماز شروع کردی، اب اگر وہ عملِ قلیل کے ذریعے آستین درست کرلے، تو اس کی نماز کراہت سے نکل جائےگی یا اب بھی مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟

1697
1698

نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟

سوال: کسی عورت کا نکاح ہوا لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ شوہر وفات پاگیا اوراس کے بعد عورت کا دوسری جگہ نکاح بھی ہوگیا، تو کیا اب یہ عورت اپنے پہلے شوہر کی میراث پائے گی؟

1698
1699

جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟

جواب: پہلے پوچھنا ضروری ہوگا ،بغیر پوچھے وہ کام شروع کردیا، تو گنہگار بھی ہوسکتے ہیں ،لہذا عمل سے پہلے اس چیز کا علم حاصل کرنا ضروری ہے ،یہی وہ علم دین ہے ج...

1699
1700

چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟

سوال: میں نے چند سال پہلے عمرہ کیا تھا اور دورانِ عمرہ مسائل کا علم نہ ہونےکی وجہ سے حالتِ احرام میں خوشبو لگا لی تھی ، یعنی اس طرح کہ میں نے دونوں ہاتھوں پر عطر لگا کر ہاتھوں کو مَل کے احرام پر لگا لیا ، اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ ایسا کرنا درست نہیں تھا ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟ اور چونکہ کافی عرصہ ہوچکا ہے تو کیا ابھی بھی ادا کرسکتے ہیں ؟

1700