
مرد کا بطور علاج پاؤں پر مہندی لگانا؟
جواب: ہوئی۔ اور اطلاق (الفاظ حدیث)ناخنوں کوبھی شامل ہے ۔اقول(میں کہتاہوں) اس میں بھی گزشتہ حدیث کی صراحت موجود ہے(حدیث اگرتُوعورت ہوتی توضرور اپنے سفید ناخن...
عورت کا باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: ہوئی۔ یونہی اگر چادر میں سے عورت کے بالوں کی سیاہی چمکے نماز نہ ہو گی۔ (افاداتِ رضویہ)بعض لوگ باریک ساڑھیاں تہبند باندھ کر نماز پڑھتے ہیں کہ ران چمکتی...
عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: ہوئی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
وضو باقی رہنے میں شک ہو، اسی حالت میں نمازِ جنازہ پڑھادی تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے نمازِ جنازہ پڑھائی جبکہ اُسے اس بات میں تردد تھا کہ اُس کا وضو باقی ہے یا نہیں، تو کیا اس صورت میں وہ نمازِ جنازہ ادا ہوگئی؟ اگر ادا نہیں ہوئی تو اب اس کا ازالہ کیسے ہوگا؟
مرد انگوٹھی میں کونسا نگینہ پہن سکتا ہے؟
جواب: ہوئی انگوٹھیاں پہننا حرام ہے جس کو پہننے کی ضرورت نہ ہواس کے لئے انگوٹھی نہ پہننا زیادہ بہتر ہے اور جو کام تکبر کی وجہ سے کیاجائے مکروہ ہے اور جو کام ...
نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم
جواب: ہوئی۔نیز عام طور پرخواتین نماز پڑھنے سے پہلے دیگر شرائط کے ساتھ اپنے اعضائے مستورہ کو اچھے طریقے سے چادر وغیرہ میں چھپا کر نماز پڑھتی ہیں،مذکورہ اسلام...
عورت کا نماز میں بچے کو دودھ پلانے سے یونہی خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: ہوئی اور اللہ عزوجل ہی بہتر جانتا ہے۔(جد الممتار، کتاب الصلاۃ، ج 03، ص 351-350، مکتبۃ المدینہ، کراچی) بہارِ شریعت میں ہے:” عورت نماز پڑھ رہی تھی، ...
اعضائے وضومیں پینٹ کا نشان ہوتو کیا کرے ؟
جواب: ہوئی چوٹی۔ سوم بعد علم واطلاع کوئی ضرر ومشقت تو نہیں مگر اس کی نگہداشت، اس کی دیکھ بھال میں دقت ہے جیسے مکھی مچھر کی بیٹ یا الجھا ہوا گرہ کھایا ہوا با...
شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
سوال: میں اسپین سے بات کر رہا ہوں یہاں کی کرنسی کے مطابق سات سےآٹھ ہزار یورو کا حج ہوتا ہے ، میں نے اتنی رقم والدین کو دی تو انھوں نے کہا کہ تم ابھی حج نہ کرو جب تمھاری شادی ہوئی تو بیوی کو بھی ساتھ لے جانا ، اب میری شادی ہو چکی ہے مگر ایسی نوبت آ گئی ہے کہ شاید طلاق ہو جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ حج والی رقم والدین اپنے پاس رکھیں یا پھر دوبارہ جب میری شادی ہو تو میں حج کے لیے جاؤں یا ابھی مجھے حج کرنا ہو گا ؟