سرچ کریں

Displaying 1711 to 1720 out of 7145 results

1711

بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خوشی و غمی کے پروگرامزمیں کثیرتعدادمیں مرغیاں ذبح کی جاتی ہیں ،دیکھنے میں آیاہے کہ قصاب جہاں مرغیاں ذبح کرتے ہیں،وہیں پرگوشت بناتے ہیں،ذبح کی گئی مرغی کاخون گوشت کولگ جاتاہے اورباورچی حضرات بھی پاک کرنے کاخاص خیال نہیں کرتے،بغیرپاک کیے ہی گوشت دیگ میں ڈال دیتے ہیں،توکیامذکورہ طریقہ کے مطابق پکاہواسالن پاک ہے یاناپاک؟نیزجس گوشت کے بارے میں معلوم نہ ہوکہ بہتاخون اسے لگاہے یانہیں،جیسے کسی کی دعوت میں جاتے ہیں اوروہاں گوشت کاسالن یابریانی پیش کی جاتی ہے ،تواسے کھانے کے بارے میں کیاحکم ہے؟ سائل:قاری رضوان عطاری(فیصل آباد)

1711
1712

فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فلموں، ڈراموں اورگانوں کی سی ڈیز فروخت کرناکیساہے؟ اوردوکان پرمذکورہ سی ڈیز فروخت کرنے پراجارہ کرناکیساہے؟اوراس کام پرجوتنخواہ ملی وہ حلال ہے یاحرام؟اگرمالکِ دوکان تنخواہ کسی اورحلال مال سے دے،دوکان کی آمدنی سے نہ دے ،تووہ تنخواہ لینا شرعاکیساہے ؟

1712
1713

کیا امۃ الحفیظ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب: پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچ...

1713
1714

بچوں کومیوزک والے کھلونے دینا

جواب: پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں جس سے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کمزور ہو جاتی ہے۔ لہذا بچوں کو اس سے دُور رکھا جائے، اور شروع سے ہی ان کی صحت مند ذہنی ت...

1714
1715

خلیفہ اول کون

جواب: پر کثیر دلائل موجود ہیں، جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں: اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ وَعَدَ اللہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمْ وَ عَ...

1715
1716

حرمِ مدینہ میں شکار کرنے اور گھاس کاٹنے کا حکم

سوال: حرم مدینہ شریف میں شکار کرنے یا خود رو گھاس کاٹنے پر کفارہ ہے یا نہیں؟

1716
1718

کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟

سوال: بڑے جانور مثلا: گائے، اونٹ سے عقیقہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ زید ایک بد مذہب شخص ہے جو کہ یہ کہتا ہے کہ بڑے جانور سے عقیقہ نہیں ہو سکتا،کیونکہ کسی ضعیف حدیث سے بھی بڑےجانور کو عقیقے کے طور پر کرنا ثابت نہیں اور نہ ہی کسی صحابی نے بڑےجانور کو عقیقے میں ذبح کیا ہے ۔برائے مہربانی اس پر کوئی حدیث ہے تو بیان فرما دیجئے ۔

1718
1719

دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم

جواب: پر فتوی ہے۔۔۔۔تو ہمیں معلوم ہوا کہ شرط شہرکی آبادی کو پیچھے چھوڑنا ہے، نہ کہ غیر۔ (فتاوی تاتار خانیہ ،جلد2،صفحہ494،مطبوعہ کوئٹہ) اگر یہ سوال ک...

1719
1720

پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا

جواب: پر صراحت کی گئی ہے،ان کے ساتھ کھانے والی اور نہ کھانے والی ہر اس چیز کو لاحق کیا جائے گا،جوبدبودار ہواور یہاں خاص طور پر لہسن اور دیگر احادیث میں پیاز...

1720