
حج قران والا نفلی طواف کرے تو اضطباع کرے گا یا نہیں؟
سوال: حج قران کرنے والا اگر محض نفلی طواف کرے تو اضطباع کرے گا یا نہیں؟
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
سوال: اگر روزہ دار پیٹ میں درد کی وجہ سے صبح دس بجے سے پہلے پہلے دوا پی لے، تو کیا اس کا وہ روزہ ٹوٹ جائے گا؟ ہمارے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ صبح دس بجے سے پہلے دوا پی لینے سے وہ روزہ توڑنے والا نہیں کہلائے گا۔ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ روزہ ٹوٹنے کی صورت میں فقط قضا لازم آئے گی؟ یا پھر اس روزے کا کفارہ بھی دینا ہوگا؟؟
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: والا حکم ہے جبکہ منت ماننے کے وقت تندرست ہو۔ (بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع،ج3،ص30،مطبوعہ دارالحدیث ،مصر)(شرح مختصر الطحاوی للجصاص،ج2،ص446،مطبوعہ...
جواب: والا اور گناہ سے روکنے والا ہے۔ ( ترمذی، کتاب الدعوات، باب فی دعاء النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم، ۵/۳۲۳ الحدیث: ۳۵۶۰۔) (2)حضرت اسماء بنتِ یزید رَضِیَ...
بچپن میں کی گئی بیعت توڑنا کیسا ہے ؟
جواب: والا کسی طرف سے بھی فیض نہیں پاتا۔ البتہ! ایک پیر کا مُرید رہتے ہوئے دوسرے پیر سے طالب ہوسکتے ہیں اور طالب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اپنے جامعِ شر...
منی کی صرف ایک بوند ہی شہوت سے نکلی ہوتو غسل فرض ہوجائے گا؟
جواب: والا پانی ہوتا ہے، مذی نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے، غسل فرض نہیں ہوتا ۔ البتہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق بعض صورتیں ایسی بھی ہیں جہاں منی کے احتما...
قرض میں کون سی کرنسی واپس کی جائے گی ؟
جواب: والا دبئی جائے اور وہاں سے درہم بطورِ قرض لے کر واپس آئے بلکہ عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ قرض دار کو پاکستانی روپے ہی ملتے ہیں لہٰذا جو کرنسی دی تھی اس...
نمبر اور نقش والے تعویذ کا حکم
جواب: والا تعویذ دینے کے بجائے علم الاعداد والا تعویذ دے دیا جاتاہے ۔ اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا کہ زید کہتا ہے کہ تعویذکا...
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
جواب: کانداروں کو معلوم نہیں ہوتااور بتایا بھی نہیں جاتا ان کو ضرور دھوکا ہوتاہےکہ یہ اصل کمپنی کی چیز ہے جبکہ وہ کمپنی کی نہیں ہوتی اوردھوکے کی مذمت اور...
کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم
سوال: آج کل مارکیٹ میں کاروبار کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی رائج ہے کہ فریق اول اپنی دُکان فریق دوم کو مبلغ دس ہزار روپے ماہانہ کی بنیاد پر کرائے پر دیتا ہے۔ فریق دوم اس دُکان کے اندر خود کوئی کاروبار یا کام نہیں کرتا ، بلکہ اس کی تزئین و آرائش کرتا ہےمثلا اس میں رَیک بنواتا ہے، سیلنگ، پیلنگ یا سفیدی وغیرہ کرواتا ہے ۔یہ سب کرنے کے بعد فریق دوم وہی دُکان آگے فریق ثالث کو مبلغ پندرہ ہزار روپے کرائے پر دے دیتا ہے۔شرعی طورپر معلوم کرنا ہے کہ فریق دوم کا فریق ثالث کو دُکان کرائے پر دینا اور اس سے منافع کمانا ، جائز ہے یا نہیں؟