
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
سوال: آج کل بینک اکاؤنٹ کااستعمال وقت کی ضرورت بن گیاہےاورمختلف قسم کےاکاونٹس بھی متعارف کرواۓجارہے ہیں۔ایک نجی (Private) بینک نے بھی کاروباری طبقہ کے لئے" اختیار اکاؤنٹ " کے نام سے ایک اکاؤنٹ متعارف کروایاہے۔ جس کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: • اکاؤنٹ ہولڈر(Account Holder) کو انشورنس (Insurance)کی سہولت دی جائے گی۔ یعنی اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی حادثاتی موت (Accidental Death) ہوجاتی ہے تو شرائط و ضوابط پوری ہونے کی صورت میں بینک 1 ملین تک کی مالی امداد مرنے والے اکاؤنٹ ہولڈر کے ورثا (Inherits) کودے گا۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں5000 کی رقم ہوگی تو 50 روپے سروس چارجز (Service Charges)نہیں لئے جائیں گے۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں25000 رقم ہوگی تو سالانہ پے پاک ڈیبٹ کارڈ فیس (Pay Pak Debit Card Fee) 1500روپے بھی نہیں کاٹے جائیں گے،اور اگر 25000 سے رقم کسی بھی مہینے میں کم ہوگئی تو 1500 روپے ڈیبٹ کارڈ فیس(Debit Card Fee) لی جائے گی۔ • ہر ماہ 25000 روپے اکاؤنٹ میں موجود ہونے کی صورت میں چیک بک (Cheque Book)فری (Free)ہوگی۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟کیونکہ یہ کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) ہے،جس میں کسی قسم کا سود نہیں ملتا۔مدلل (With Proof)جواب دیتے ہوئے رہنمائی فرمائیں۔
مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھنے کا حکم
جواب: نام علیہ أحد الا نام علیہ الشیطان فرمایا جہاں کوئی بچھونا بچھا ہو جس پر کوئی سوتا نہ ہو اس پر شیطان سوتا ہے۔(ت) (مذکورہ احادیثِ مبارکہ نقل کر کے...
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
جواب: نام سے بلاتے تھے اور فرماتے : اے ابی! قران پڑھو۔(الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ،ج 1،ص 180،181،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) مسند امام احمد بن حنبل میں میں ...
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
جواب: نام ہے اور اسلام مطلق اطاعت کا ،پس ایمان باطنی تصدیق کے ساتھ خاص ہے اور اسلام ظاہری اطاعت کے ساتھ۔(شرح فقہ اکبر،ص 161،مکتبۃ المدینہ) نزہۃ القاری م...
سفر میں ایک بیوی کے ساتھ دو راتیں گزاری، توکیا دوسری کے پاس بھی اتنی راتیں گزارنا ہوں گی؟
جواب: نام کا قرعہ نکلے اسے لے جائے اور سفر سے واپسی کے بعد اور عورتوں کو یہ حق نہیں کہ اس کا مطالبہ کریں کہ جتنے دن سفر میں رہا۔ اُتنے ہی اُتنے دنوں ان باقی...
حیض کی حالت میں سورہ اخلاص کا وظیفہ
جواب: نامتعین ہے ۔جیسے (وانی لغفارلمن تاب)وغیرہ۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” اقول ہماری اُس تقریر سے یہ مسئلہ ...
کفریہ کلمہ زبان سے نکل جائے تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟
جواب: نام ہے اِیجاب و قَبول کا ۔ ہاں بوقتِ نِکا ح بطورِ گواہ کم ازکم دو مَرد مسلمان یا ایک مَرد مسلمان اور دو مسلمان عورَتوں کا حاضِرہونا لازِمی ہے ۔ خُطبہ...
مروجہ قوالی کروانے کا شرعی حکم
جواب: نام حال رکھتے ہیں ان حرکات کو صوفیہ کرام کے احوال سے کیا نسبت، یہاں سب چیزیں اختیار ی ہیں وہاں بے اختیاری تھیں۔“( بہار شریعت،جلد03،حصہ 16،ص 511،مکتبۃا...
غسل کرنے کے بعد دوبارہ منی نکلے تو غسل کا حکم
جواب: نام وصلى ثم خرج بقية المني فعليه أن يغتسل عندهما خلافا لأبي يوسف رحمه الله تعالى ولكن لا يعيد تلك الصلاة في قولهم جميعا. كذا في الذخيرة، ولو خرج بعد ...
کسی کو تین لاکھ دے کر ہر ماہ پندرہ ہزار نفع لینا کیسا؟
جواب: نام پر دیا ہواور قرض کی بنیاد پر جو مشروط اور فکس نفع دیا جا تا ہے وہ سود ہوتا ہے اور سود کی قرآن وحدیث میں بہت مذمت آئی ہے کہ اسے اللہ رسول عزوجل ...