
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
سوال: ہمارے جاننے والے پچھلے سال حج پہ گئے تھے،اسلامی بہنوں نے پہلے دن تو خود رمی کی ،لیکن 11 اور 12 کی رمی بلاعذر شرعی ان کی طرف سے مردوں نے کی ،پوچھنا یہ تھا کہ عورت کی طرف سے مرد حضرات رمی کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو مذکورہ صورت میں دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو ایک دم کافی ہے یا دو دم دینے ہوں گے؟
استحاضہ والی عورت کا مسجد حرام میں جانا اور طواف کرنا
سوال: وہ عورت جس کو استحاضہ کی بیماری ہو وہ حرم میں جا سکتی ہے یا نہیں؟
حیض ونفاس والی تھوڑے پانی میں ہاتھ ڈالے تو مستعمل نہیں ہوتا
جواب: عورت اگر اپنا بے دھلا ہاتھ تھوڑے پانی میں ڈال دے تو وہ پانی مستعمل نہیں ہوتا ، اس کی وجہ فقہائے کرام نے یہی بیان کی کہ حیض والی عورت اس وقت حدث والی...
حالتِ حیض میں حج کا احرام باندھنے اورحج کے افعال ادا کرنے کا حکم
سوال: عورت حیض کی حالت میں احرام کیسے باندھے اور ارکان حج کیسے ادا کرے؟
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: عورت اپنے شوہر کو غسل دے سکتی ہے۔۔۔ اور نکاح موت کے بعد عدت پوری ہونے تک باقی رہتا ہے،بخلاف اس صورت کے کہ جب عورت فوت ہوجائے،تو مرد اسے غسل نہیں دے سک...
اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
سوال: ایک شخص کے بیٹے نے کسی دوسری عورت کادودھ پیااوراس عورت کادودھ ایک لڑکی نے بھی پیاہے توکیایہ شخص اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتا ہے؟
شوہر دوسرے ملک سے طلاق دے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
جواب: عورت کو اس بارے میں معلوم نہ ہو تب بھی طلاق ہو جائے گی ؛ کیونکہ شریعت نے طلاق کا اختیار شوہر کو دیا ہے اور شوہر اپنی بیوی کوطلاق دینے کے معاملے میں من...
جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم
جواب: عورت کو ماں باپ کے یہاں سے جو جہیز ملتا ہے اس کی مالک عورت ہی ہے، اس میں دو طرح کی چیزیں ہوتی ہیں ایک حاجت کی جیسے خانہ داری کے سامان، پہننے کے کپڑے، ...
بچے کے رونے کی بنا پر فرض نماز توڑ نا
سوال: اگر کوئی عورت فرض نماز میں ہو اور اس عورت کا بچہ رونے لگ جائے اور کمرے میں دوسرا کوئی بچے کو لینے والا نہ ہو تو اس صورت میں وہ عورت نماز توڑ کر بچے کو لے سکتی ہے یا نماز جاری رکھنا ہوگی؟
مسلمان عورت کااپنےغیر مسلم بھائی کے ساتھ شرعی سفر پر جانا
سوال: ایک عورت مسلمان ہوئی ، لیکن اس کا سگا بھائی غیر مسلم ہی ہے، اس صورت میں اگر عورت کو شرعی سفر پر جانا ہو ، تو اس غیر مسلم بھائی کے ساتھ جا سکتی ہے؟