
حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟
جواب: جمعہ کے لئے جانا ، جبکہ اس مسجد میں جمعہ کا اہتمام نہ ہو۔دوسری حاجتِ طبعی جو مسجد میں پوری نہ ہو سکتی ہو ۔ جیسے پاخانہ، پیشاب، استنجا، وضو اور غسلِ جن...
حائضہ عورت جنبی ہوجائے، تو پاکی کے لیے کتنے غسل کرے؟
جواب: جمعہ دونوں غسل جنابت کے ساتھ جمع ہوجائیں تو ان سب کے لیے ایک ہی غسل کرنا کافی ہوگا، جیسا کہ جنابت اور حیض دو فرض غسل کے لیے ایک ہی غسل کافی ہے۔(الدر ا...
روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟
سوال: (1) چاند دیکھے بغیر کلینڈر کے ذریعے روزہ و عید وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ (2) بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کلینڈر کے مطابق مہینا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس دن چاند نظر نہیں آتا اور دوسرے دن جب نظر آتا ہے ، تو دِکھنے میں بھی دوسرے دن کا لگتا ہے ، توکلینڈر کے مطابق اس چاند کو دوسرے دن کا شمار کریں گے یا پہلے دن کا ؟
ہفتے کےدن روزہ رکھنا کس حدیث میں منع کیا گیا ہے؟
جواب: جمعہ کا یا اتوار کا بھی روزہ رکھ لیا، تو بھی کوئی کراہت نہیں۔ حدیث شریف میں تنہا ہفتے کے دن روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے چنانچہ امام ترمذی علیہ ال...
23 ذوالقعدہ کو مکہ پہنچنے والا حاجی نماز میں قصر کرے گا؟
سوال: اگر کوئی شخص حج کے لیے کسی دوسرے ملک سے سفر کرتا ہوا23 ذیقعدہ کو ظہر سے پہلے مکہ مکرمہ پہنچا اور 8 ذو الحجۃ الحرام کو اس کا منیٰ جانے کا ارادہ ہے۔ تو اب مکہ پہنچنے پر وہ نمازیں قصر پڑھے گا یا پوری ؟ کیونکہ اگر ذیقعدہ 30کا ہوا، تو پھر 15 دن بن جائیں گے، ورنہ نہیں اور حاجی کو مکہ پہنچتے ہی اس کا پتا نہیں لگ سکتا وہ تو کچھ دن بعد ہی چاند کا پتا لگے گا،لہٰذا وہ نمازیں کیسے پڑھے؟
حیض کی عادت چار دن ہو لیکن اب ہر ماہ خون دس دن سے زائد جاری رہے، تو حکم
سوال: اگرایک عورت کی حیض کی عادت چار دن مقرر ہےاور اب اسے ہر مہینے یہ معاملہ درپیش ہونا شروع ہو گیا ہے کہ خون دس دن سے اوپر نکل جاتا ہے یعنی کبھی11دن، کبھی12دن، کبھی13دن، تو اس کے حیض کے ایام چار ہی مانے جائیں گے یا زیادہ؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: جمعہ یا وقتی نماز کے فوت ہونے کی وجہ سے تیمم نہ کرے ،اگرچہ وتر ہی کیوں نہ ہوں، کیونکہ جب یہ فوت ہو جائیں،تو ان کا بدل موجود ہوتا ہے اور ایک قول جو اما...
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: جمعہ پڑھنا واجب ہوتا ہے ،تو اب یہ شخص ان دونوں جگہوں پر رکنے کی نیت کرنے سے بھی مقیم ہو جائے گا اور کسی ایک میں بھی داخل ہوگیا، تو پوری نماز پڑھے گا ...
غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کبھی نیندسے بیدار ہونےکےبعد میں اپنےکپڑوں پر چھوٹاسا دھبہ دیکھتاہوں ، سونےسے پہلےشہوت بھی نہیں ہوتی اورسمجھ نہیں آتاکہ یہ دھبہ منی کا ہے ، مذی کا ہے یا ودی کا، اس صورت میں غسل فرض ہوگایاصرف وضو کرنا پڑے گا؟