سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 378 results

171

کیا بروکر دونوں طرف سے بروکری لے سکتا ہے ؟

سوال: اناج کا ایک بروکرجس کو خریدار ریٹ دیتاہےکہ مثلاً: مجھے 500روپے من کے حساب سےگندم دلادو،اوربیچنےوالااپنے ریٹ دیتاہےکہ مثلا:600روپے من کےحساب سے میری گندم فروخت کرادو۔ بروکراپنی محنت اور کوشش سےدونوں پارٹیوں کوملوادیتاہےاوریوں دونوں پارٹیوں کےدرمیان سودا ہوجاتاہے،اوربروکردونوں سے بروکری وصول کرتاہے۔کیابروکرکادونوں پارٹیوں سے بروکری لیناجائزہے؟جبکہ مارکیٹ میں یہ ہی رائج ہےکہ اس طرح کی صورت میں دونوں طرف سے بروکری لی جاتی ہے۔ نوٹ:دونوں پارٹیوں کے درمیان سوداطےکروانےمیں بروکرکسی بھی پارٹی کی طرف سے عاقد(سودا کرنے والا )نہیں بنتا،عاقددونوں پارٹیاں خود ہی ہوتی ہیں۔

171
172

قرض واپس کرنے پر اس کا کچھ فیصد ریٹ مقرر کرنا کیسا؟

سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا ، جس میں مکان ، فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000) تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو کہ قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔ مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار (120000) روپے اضافی دینے ہوں گے۔ اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں؟

172
173

دوسرے ملک قربانی کرنی ہو تو قربانی کی رقم میں کس جگہ کا لحاظ ہے ؟

جواب: ریٹ کااعتبارہے ۔ لہذاصورت مسئولہ کے مطابق حصہ ملانے میں دبئی کے ریٹ کا اعتبارنہیں ہے بلکہ پاکستان کی قیمت کا اعتبار ہے کہ جتنے میں گائے وغیرہ ب...

173
174

مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟

جواب: ریٹ بڑھ گیا لہٰذا آپ پانچ کلوصاف مچھلی کے گوشت کا ریٹ لے کر اسے زکوۃ کی رقم سے مائنس کر لیں مچھلی کی قسم کے اعتبار سے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...

174
175

پندرہ دن کے ادھار پر چیز بیچی تو پیمنٹ لیٹ ہونے کی صورت میں زائد رقم لینا کیسا؟

سوال: میرا اجناس کا کام ہے میں نے اپنے ایک گاہک کو پندرہ دن کے ادھار پر مال دیا ہے، پیمنٹ کی ادائیگی کے وقت اس نے رقم ادا نہیں کی ، کہتا ہے کہ میں ایک مہینے میں پیسےدوں گا ۔ مہینے والے کسٹمر کا ریٹ پندرہ دن والے کی بہ نسبت زیادہ ہوتا ہے ۔پھر میں نے کہا کہ اگر مہینے بعد پیمنٹ دو گے تو زیادہ ریٹ سے لوں گا ۔ وہ بھی زیادہ دینے پر راضی ہے،کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

175
176

اچھی کوالٹی اور کم کوالٹی کا چاول مکس کر کے بیچنے کا حکم

سوال: دو طرح کے چاول ہوں، ایک اچھا چاول ہو اور ایک اس سے کم کوالٹی کا، کیا ان دونوں کو ملا کر بیچا جاسکتا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کم کوالٹی کا چاول اگر الگ سے پکایا جائے، تو وہ صحیح نہیں بنتا جبکہ اچھے چاول میں ملا کر بنائیں تو وہ صحیح لگتا ہے، اس کا ریٹ اس طرح رکھا جاتا ہے کہ مثلاً:اچھا چاول 200 روپے کلو ہے اور اس سے کم والا 100 روپے کلو ، یوں ملانے کے بعد دو کلو کی رقم ٹوٹل 300 روپے ہوئی ،پھر اس کا ایک کلو کا ریٹ 150 مقرر کر کے بیچا جاتا ہے ۔ کئی جگہوں پر اس طرح چاول کو ملا کر بیچا بھی جاتا ہے ،اس طرح بیچنے کا کیا حکم ہے؟

176
177

ڈیل ہونے کے بعد خام مال کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے زیادہ قیمت کا مطالبہ کیسا ؟

سوال: میں نے ایک زیر تعمیر عمارت میں دو سال پہلے بلڈر (Builder)سے 63 لاکھ روپے کا ایک فلیٹ بک کروایا تھا اور کچھ رقم ایڈوانس کے طور پر دے چکا تھا۔ اب سیمنٹ اور سریے کے ریٹ کافی زیادہ بڑھ چکے ہیں جس کی وجہ سے بلڈر کی جانب سے مزید رقم کا مطالبہ کیا جارہا ہے، کیا بلڈر کی طرف سے سودا ہوجانے کے بعد مزید رقم کا مطالبہ کرنا درست ہے؟

177
178

بلڈر کا مزید رقم طلب کرنا کیسا ؟

سوال: میں نے ایک زیرِ تعمیر عمارت میں دو سال پہلے بلڈر سے 63 لاکھ روپے کا ایک فلیٹ بک کروایا تھا اور کچھ رقم ایڈوانس کے طور پر دے چکا تھا، اب سیمنٹ اور سریے کے ریٹ کافی زیادہ بڑھ چکے ہیں جس کی وجہ سے بلڈر کی جانب سے مزید رقم کا مطالبہ کیا جارہا ہے، کیا بلڈر کا سودا ہوجانے کے بعد مزید رقم کا مطالبہ کرنا درست ہے؟

178
179

چیز کے اوپر لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ قیمت میں چیز بیچنا

جواب: ریٹ پر بھی بیچ سکتا ہےجبکہ خریدار کو دھوکا نہ دیا جائے،کیونکہ اس کی اپنی چیز ہے جتنے میں بیچنا چاہے بیچے۔لیکن خیر خواہی کی نیت سے کم ریٹ پر دینا بہتر...

179
180

یوکے سے پاکستان میں فطرہ ادا کرنا

جواب: ریٹ کے حساب سےپاکستان میں ادا کرنا ہوگا ۔ مثلاً برطانیہ میں فطرے کی رقم 10 پاؤنڈ بنتی ہے اور پاکستان میں 300 روپے، تو آپ برطانیہ میں رہتے ہوئے پاکست...

180