سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 329 results

171

وتر کی دعا: اگر دعاء قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ وتر میں مشہور دعائے قنوت اگر یاد نہ ہو اور اس کی جگہ کوئی اور دعا جیسے’’ اللھم ربنا اٰتنافی الدنیا حسنۃ وفی الآخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النارپڑھ لی جائے ‘‘ تو کیا واجب ادا ہوجائے گا اورسجدہ سہو تولازم نہیں ہوگا ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:نذیر عطاری (صدر،کراچی)

171
172

چار رکعت والی سنت مؤکدہ میں درود و دعا پڑھنے کا حکم ؟

جواب: سہو لازم ہو جائے گا اور اگر جان بوجھ کر پڑھا ، تو نماز واجب الاعادہ ہوگی ، کیونکہ یہ سنتیں ، مؤکدہ ہونے کی وجہ سے فرضوں کے مشابہ ہیں ، تو جس طرح فرضوں...

172
173

دورانِ نماز تلاوت کرتے ہوئے کوئی آیت یا کوئی لفظ بھول گئے ،تو یاد آنے پر دوبارہ پڑھنا کیسا

سوال: اگر نماز کے دوران تلاوت کرتے ہوئے کسی سورت کی کوئی آیت بھول گئے یا کسی آیت کا کوئی لفظ بھول گئے، تو یاد آنے پر اس آیت یا لفظ کودرست کر کےدوبارہ پڑھنے سے سجدہ سہو کرنا لازم ہو گا یا نہیں؟

173
174

رکوع یا سجود میں التحیات پڑھنا کیسا

سوال: کسی نےسجدہ میں بھولے سےالتحیات پڑھ لی، تو نماز کا کیا حکم ہے ، سجدۂ سہو لازم ہوا یا نہیں؟

174
175

امام صاحب نے ایک سورت بھولنے پر دوسری سورت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: میرا سوال ہے کہ امام نے فرضوں کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعدسورۃ الملک پڑھنا شروع کی، ابھی ایک آیت بھی نہیں مکمل ہوئی ، کہ امام بھول گیا، بار بار پڑھنے کی امام کوشش کر رہا ہے اور پیچھے بھی کوئی اس لائق نہیں، کہ امام کو لقمہ دے، اب امام نے سورۃ الملک چھوڑ کر سورۃ القریش پڑھنا شروع کر دی، تو کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی اور اگر سجدہ سہو بھی نہ کیا تو کیا حکم ہے ۔

175
176

مقتدی اگر قصداً واجب چھوڑے، تو کیا اسے کوئی رعایت ملے گی؟؟

جواب: سہو واجب نہیں ہوتا۔ نماز کے کسی واجب کو عمداً چھوڑدینے کے حوالے سے فتاویٰ شامی میں مذکور ہے:”(ولھا واجبات لا تفسد بترکھا و تعاد وجوباً فی العمد)ای...

176
177

وتر میں دعائے قنوت کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح پڑھنے اور یاد آنے پر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

سوال: وتر میں دعائے قنوت کے لئے اللہ اکبر کہا ، اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح شروع کردی ، دو بار تسبیح پڑھنے کے بعد یاد آیا ، تو دعائے قنوت پڑھ لی اور آخر میں سجدۂ سہو بھی کیا، اس نماز کا کیا حکم ہے؟

177
178

رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم

سوال: اگر کوئی شخص رکوع میں تسبیح پڑھنا بھول جائےاورتین یاپانچ مرتبہ تسبیح پڑھنے کی مقدارخاموش رہے، تو کیااس صورت میں اس پرسجدہ سہولازم ہوگا؟

178
179

وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: سہو کرے، اگر دوبارہ رکوع نہ کیا تو نماز نہیں ہوگی اور اگر سجدے سے پہلے یاد آنے کے باوجود سورت کے لیے نہ لوٹا، تو قصداً ترکِ واجب لازم آنے کی وجہ سے گن...

179
180

نماز میں پہلے بائیں طرف سلام پھیرنے کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص بھولے سے سیدھی طرف سلام پھیرنے کی بجائے پہلے الٹی طرف سلام پھیر دے، پھر یاد آنے پر فوراً دائیں جانب سلام پھیر کر بائیں جانب پھیر دے،تو کیا نماز ہو جائے گی اور ایسی صورت میں سجدہ سہو لازم ہو گا ؟

180