سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 6108 results

171

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پاس مکمل علم ہے ؟

جواب: سید احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ علیہ حضور علیہ السلام کے علم کے متعلق فرماتے ہیں : ”اللہ پاک نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم ...

171
172

علمِ جفر کیا ہے ؟ نیز علم جفر کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: سیدنا امام جعفر صادق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اسے معرض کتابت میں لائے۔ کتاب مستطاب جفرجامع تصنیف فرمائی۔ علامہ سیدشریف رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ شرح مواقف میں فرما...

172
174

اویس نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: سید العلمین محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے بھی اس نام کو برقرار رکھاہے۔ لہذاتحفہ والے معنی کالحاظ کرتے ہوئے اورعظیم تابعی کی نسب...

174
175

لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟

جواب: سید الطائفہ جنید بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:ان مجنون بنی عامرکان من احباء ﷲ تعالٰی، ستر شأنہ بجنونہ بلیلٰی۔نقلہ الزرقانی فی شرح المواھب الش...

175
176

غوث پاک کے قول: قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟

جواب: سید شیخ عبدالقادر حسنی حسینی جیلانی رضی اﷲتعالی عنہ سےسندمحدثانہ کے ساتھ بہ تواترمنقول ہے ، جس کے حق ہونے میں کوئی شبہ نہیں ۔ جماہیر اولیائے عظام زم...

176
177

کیا مقروض کی اجازت کے بغیر قرض ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟

جواب: سید محمد احسن صاحب نے خاص اپنے مال سے خواہ کسی سے قرض لے کر ادا کیا،تویہ ایک قرض ہے کہ ایک بھائی پر آتا تھا ،دوسرے نے بطورِ خود ادا کردیا ،بھائی کے سا...

177
179

چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم

جواب: سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمدرضا خان علیہ الرحمۃاور کثیر مشائخ نے اسی قول کو اختیار کیا ،اسی کی ترجیح بیان کی۔ غنیۃ المستملی میں ہے:’’(وان شرع ...

179
180

کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: سید یا ہاشمی نہیں ہے اور شرعی فقیر بھی ہے (یعنی اس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ نکال کر ساڑھے سات تولے سونا ، ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مال...

180