
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
جواب: کھانا کھلانے کے متعلق فرماتے ہیں : ”غالباً ورثہ میں کوئی یتیم یا اور بچہ نابالغ ہوتا ہے ، یا اور ورثہ موجود نہیں ہوتے ، نہ ان سے اس کا اذن لیاجاتا ہے ...
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
جواب: کھانا میرے لیے چھوڑ دیتا ہے، روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں، ایک افطار کے وقت، اور ایک اپنے رب سے ملاقات کے وقت۔ (الصحیح لمسلم، کتاب الصیام، باب فضل ال...
سجدہ کرتے ہوئے وسوسہ آئے ایک کیا ہے دو نہیں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پنجے کی اوپری سطح)، سجدے میں ناک کے بانسے(یعنی ناک کی ہڈّی پر)، جلسہ (یعنی دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے میں) اور قَعدہ (یعنی اَلتَّحِیّات وغیرہ پڑھنے)میں ...
غیر قانونی گیس سے بنے کھانے کا شرعی حکم
سوال: اگر کسی جگہ پر غیر قانونی سوئی گیس حاصل کر کے استعمال کی جاتی ہے، تو اس گیس سے بننے والا کھانا کھانا کیسا ہے؟
کافر کا جوٹھا کھانا پینااورکافرکے ساتھ کھاناپینا
سوال: کافر کا جوٹھا کھانا پینا ،نیز کافر کے ساتھ ایک برتن میں کھانا پینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟
نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟
سوال: زید نے یوں منت مانی کہ” میرے بیٹا ہوا تو میں گیارہ فقیروں کو ایک وقت کا کھانا کھلاؤں گا، اور شکرانے کے نوافل پڑھوں گا۔“ نوافل کی منت زید نے مطلق مانی تھی اس میں رکعات کو معین نہیں کیا تھا۔ اب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے زید کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں اس منت کا کیا شرعی حکم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔
شادی کا کھانا کیا گھر لے کے جاسکتے ہیں؟
سوال: ہم کسی کی شادی پرکسی ہوٹل میں جب جاتے ہیں تو کھانا وافرمقدار میں موجود ہوتا ہے ،ہمیں غالب گمان ہوتا ہے کہ یہ کھانا بچ جائے گااورہوسکتا ہے کہ ضائع بھی ہوجائے ،اس لئے کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے ہم کچھ کھانا اپنے ساتھ گھر لے آتے ہیں،مہمان زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم میزبان سے اجازت بھی نہیں لے سکتے،کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟
چند افراد کا پیسے ملا کر کھانا کھانے کا حکم
سوال: ہم ایک دکان پر 5 ملازم کام کرتے ہیں،ایک کی تنخواہ 30 ہزار، دوسرے کی 25 ہزار، تیسرے کی 20 ہزار اور چوتھے اور پانچویں کی 15،15 ہزار ہے، اب پانچوں کو دوپہر کے کھانے کا 100 روپیہ ملتا ہے اور ہم سب پیسے ملا کراکٹھا کھانا منگواتے ہیں ،اب ہم میں سے کوئی کم کھاتا ہے ،کوئی زیادہ کھاتا ہے ،جبکہ رقم سب کو برابر دینی پڑتی ہے، تو کیا یہ طریقہ شرعی اعتبار سےدرست ہے ؟
جواب: کھانا، طاعون کی جگہ جانا وغیرہ ۔ ‘‘( نور العرفان، صفحہ 37، نعیمی کتب خانہ، گجرات ) ساتھ ہی ساتھ ون ویلنگ قانوناً بھی جرم ہے اورقانونی جرم کا ارت...