
بیوی کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم
جواب: مرنے یا طلاق دینے کے بعد، اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا"وَرَبَائِبُکُمُ الّٰتِیۡ فِیۡ حُجُوۡرِکُمۡ مِّنۡ نِّسَآئِکُمُ الّٰتِیۡ دَخَلْتُمۡ بِہِن"۔“(فتاویٰ...
کافر کا مال ذمہ پر باقی ہو اور وہ مر جائے تو کیا کریں ؟
جواب: مرنے کے بعد اس کی ملکیت زائل ہو گئی تو بیت المال کے حقدار ہونے کی وجہ سے شرعی فقیروں کو دے کر برئ الذمہ ہو جائے ۔ یہاں یہ بات ذہن نشین رکھیں کہ ور...
اولاد نہ ہو تو بیوی کو وراثت میں حصہ ملے گا؟
جواب: مرنے والے شخص کی کوئی اولاد نہ ہو تواس کی بیوہ کوکل جائیداد کا چوتھا حصہ ملتا ہے ۔ اگر خاوند کے ورثا اس کی بیوہ کو پورا حصہ نہیں دیں گے تو سخت گناہ...
جواب: مرنے کے بعد نکلا جبکہ اُسے شرعی طور پر ذبح کرنے کی حاجت نہ ہو جیسے مچھلی، تو وہ انڈا بالاجماع حلال ہے، مگر یہ کہ وہ خراب ہو گیا ہو ۔(الموسوعة الفقهية ...
حوض میں چڑیا مرگئی تو پانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: مرنے سے ناپاک ہوجائے گا اور جس مائع چیز میں وہ مرا اس کو بھی ناپاک کردے گا خواہ وہ پانی ہو یا پانی کے علاوہ کوئی اور مائع چیز ، چاہے وہ مائع چیز میں م...
غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا؟
جواب: مرنے کے بعد مغفرت کی دعا کرے یا کسی مردہ مرتد کو مرحوم یا مغفور یا کسی مردہ ہندو کو بیکنٹھ باشی (جنّتی) کہے، وہ خود کافر ہے ۔ “ (بھار شریعت ، حصہ1 ، ج...
حالتِ نزع میں ایمان قبول کرنا معتبر ہے یا نہیں ؟
جواب: مرنے والے کو نظر آتے ہیں مومن ہو یا کافر، خیال رہے کہ قبض روح پاؤں کی طرف سے شروع ہوتا ہے تاکہ بندہ کی اس حالت میں دل و زبان چلتے رہیں گنہگار توبہ کر...
کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟
جواب: مرنے یا طلاق دینے کے بعد، اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا"وَرَبَائِبُکُمُ الّٰتِیۡ فِیۡ حُجُوۡرِکُمۡ مِّنۡ نِّسَآئِکُمُ الّٰتِیۡ دَخَلْتُمۡ بِہِن"۔“(فتاوٰی...
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
سوال: آج کل بینک اکاؤنٹ کااستعمال وقت کی ضرورت بن گیاہےاورمختلف قسم کےاکاونٹس بھی متعارف کرواۓجارہے ہیں۔ایک نجی (Private) بینک نے بھی کاروباری طبقہ کے لئے" اختیار اکاؤنٹ " کے نام سے ایک اکاؤنٹ متعارف کروایاہے۔ جس کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: • اکاؤنٹ ہولڈر(Account Holder) کو انشورنس (Insurance)کی سہولت دی جائے گی۔ یعنی اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی حادثاتی موت (Accidental Death) ہوجاتی ہے تو شرائط و ضوابط پوری ہونے کی صورت میں بینک 1 ملین تک کی مالی امداد مرنے والے اکاؤنٹ ہولڈر کے ورثا (Inherits) کودے گا۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں5000 کی رقم ہوگی تو 50 روپے سروس چارجز (Service Charges)نہیں لئے جائیں گے۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں25000 رقم ہوگی تو سالانہ پے پاک ڈیبٹ کارڈ فیس (Pay Pak Debit Card Fee) 1500روپے بھی نہیں کاٹے جائیں گے،اور اگر 25000 سے رقم کسی بھی مہینے میں کم ہوگئی تو 1500 روپے ڈیبٹ کارڈ فیس(Debit Card Fee) لی جائے گی۔ • ہر ماہ 25000 روپے اکاؤنٹ میں موجود ہونے کی صورت میں چیک بک (Cheque Book)فری (Free)ہوگی۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟کیونکہ یہ کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) ہے،جس میں کسی قسم کا سود نہیں ملتا۔مدلل (With Proof)جواب دیتے ہوئے رہنمائی فرمائیں۔
گردہ Donate کرنےکی وصیت کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کرجائے کہ میرے گردے عطیہ کردینا، تو اس کا یہ وصیت کرنا کیسا ہے؟ اور اگر کسی نے وصیت نہ کی ہو،بغیر وصیت ہی اس مرحوم کے ورثاء اس کے مرنے کے بعد اس کےجسمانی اعضاء میں سے کوئی عضو مثلاً آنکھ یا گردے کسی کو عطیہ کردیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟