سرچ کریں

Displaying 1831 to 1840 out of 2031 results

1831

صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور صلوۃ اللیل کی رکعتیں

جواب: فرض عشا کے بعد جو نماز پڑھی وہ صلاۃ اللیل ہے۔"یہ حدیث شریف اس کا افادہ کرتی ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد سونے سے پہلے نفل پڑھنے سے بھی صلوۃ اللیل کی سنت...

1831
1832

آخری قعدے میں شامل ہونے سے جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟

جواب: فرض نماز کی جماعت میں امام کے سلام پھیرنے سے پہلے اگر قعدۂ اخیرہ یعنی آخری قعدے میں بیٹھ گئے ، تو جماعت کا ثواب مل جائے گا ، مگر شروع سے جماعت میں شا...

1832
1833

نبی کریم صلی الله علیه وسلم جمادات کے بھی رسول ہیں

سوال: کیا آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جن و انس و فرشتوں کے علاوہ جمادات بے جان چیزوں کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لائے ہیں؟اور اگر جمادات کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لے کر آئے ہیں تو میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ رسول کا معنی ایک یہ بھی ہے کہ رسول اس کو کہتے ہیں جو نئی شریعت لے کر آئے اور شریعت پر عمل تو انس و جن کرتے ہیں اور عذاب اور ثواب مطلب جنت اور جہنم میں تو انسان جائیں گے۔ شریعت پر عمل کرنا تو ہم پر فرض ہے مثلا نماز روزہ زکاۃ یہ سب چیزیں جمادات تو نہیں کر سکتے ۔

1833
1834

نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا

جواب: فرض ہے۔ فاتحہ کے بعد سورت چھوٹ جانے کے متعلق درمختارو رد المحتار میں ہے:’’(لو تذکرھا) ای:السورۃ (فی رکوعہ قراءھا) ای: بعد عودہ الی القیام( و اعاد...

1834
1835

دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنا

سوال: دو یا چار فرضوں کے دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنی چاہئے یا نہیں ؟

1835
1836

میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا

سوال: ابھی کچھ عرصہ قبل میری بیوی کا انتقال ہوا ہے، اس نے اپنی فرض زکوٰۃ ادا نہیں کی تھی۔معلوم یہ کرنا ہے کہ مرحومہ کے چھوڑے ہوئے زیورات اور سامان سے زکوٰۃ نکالنے کے بعد پھر ترکہ تقسیم کیا جائے گا یا پھر اس کی کیا صورت بنے گی؟ جبکہ مرحومہ بیوی نے زکوٰۃ ادا کرنے کی وصیت بھی نہیں کی تھی۔

1836
1837

امام کا نماز میں قعدہ اخیرہ کر کے کھڑا ہونا اور لقمہ ملنے پر بیٹھنا

سوال: اگر امام چار رکعت والی فرض نماز پڑھاتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعدبھولے سےپانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا، مقتدیوں نے لقمہ دیا اور امام فوراً بیٹھ گیا، اب اس صورت میں سجدہ سہو بھی کر لیا ،تو نماز ہو جائے گی یا نہیں جبکہ تین مرتبہ سبحان الله کہنے کی مقدار وقفہ بھی نہیں ہوا؟

1837
1838

عورت کا اپنی بہن اور اس کی بیٹی کو اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ پر لے کر جانا

جواب: فرض ہے یانہیں؟“ آپ رحمۃ اللہ علیہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”بہنوئی کاحکم شرع میں بالکل مثلِ حکمِ اجنبی ہے بلکہ اس سے بھی زائد کہ وہ جس بے تکلفی...

1838
1839

زکوۃ ادا کرنے کے لئے پوری رقم جمع نہ ہوئی تو بقیہ زکوۃ میں تاخیر کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے زیادہ سونا موجود ہو، جس پر زکوٰۃ فرض ہورہی ہے ، وہ شخص ایک ساتھ زکوۃ نہیں نکال سکتا ، بلکہ کچھ نہ کچھ رقم ہر مہینے الگ کر کے رکھتا رہتا ہے، اب وہ دن آگیا جس دن سال پورا ہونا تھا، لیکن ابھی اس کے پاس اتنی رقم جمع نہیں ہوئی کہ جس سے پوری زکوۃ ادا کر سکے ، تو کیا اس صورت میں زکوۃ کی بعض رقم ادا کرنے کی صورت میں تاخیر کرنے کی اجازت ہوگی یا کچھ سونا وغیرہ بیچ کر فوراً زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟

1839
1840

الزام لگانے کو غیبت سمجھنے والے کا حکم

جواب: فرض ہے، تاکہ ان گناہوں سے بچاجا سکے۔ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ایک موقع پر ارشاد فرمایا: ”من قال فی مؤمن ما لیس فیہ اسکنہ اللہ ...

1840