
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
سوال: اگر کوئی بالکل بستر پر ہو، حرکت نہ کر سکے، تو اس کے لئے نماز کا کیا حکم ہو گا ؟
آدمی اپنے وطن اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہو جاتا ہے
جواب: کم ہے، لہذا آپ مسافر شرعی نہ ہوئے اور آپ پر بغیر قصر پوری نماز پڑھنا فرض تھا،جبکہ آپ کے بیان کے مطابق اس دوران آپ نے عشاء کی نماز قصر پڑھی، اس طرح...
مسجد کے جنریٹر سے محلے کے گھروں میں لائٹ دینا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسجد کے جنریٹر کی لائٹ، باہر محلے کے گھروں میں دے کر ان سے ماہانہ اخراجات لے کر مسجد کی آمدنی کم ہونے کی بناء پر مسجد میں وہ پیسے استعمال کرسکتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
احرام کی حالت میں خوشبودار حجراسود کو بوسہ دینا کیسا
جواب: کم لگے یعنی جسے لوگ زیادہ نہ کہیں ، اور عضو کے تھوڑے سے حصہ میں لگے تو اس معمولی خوشبو لگنے کی صورت میں صدقہ دینا واجب ہو گا ۔ صدرالشریعہ مفتی امج...
مسافر نے 92 کلومیٹرپر پہنچنے سے پہلے ہی ترکِ سفر کا ارادہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص مسافت سفر (92 کلومیٹر یا اس سے زائد)کے ارادے سے شہر سے نکلتا ہے ،مگر ابھی مسافتِ سفر سے کم فاصلہ(تقریباً 50کلومیٹر) ہی طے کیا ہوتا ہے کہ ارادۂ سفر ملتوی ہوجاتا ہے اورشہر کی طرف واپس آتا ہے، تو اس صورت حال میں شہر پہنچنے سے پہلے قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟
حجام(نائی) کے کاروبار کا شرعی حکم
سوال: نائی شاپ کا کیا حکم ہے ؟
چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے عبد الرحمٰن کو 91 لاکھ روپےکی دکان بیچی ۔ 30 لاکھ روپے عبد الرحمٰن نے کیش دیے ، باقی 61 لاکھ روپے کے متعلق طے یہ پایا کہ عبد الرحمٰن تین مہینے میں ادا کرے گا۔ لیکن تین مہینے بعد عبد الرحمٰن سے 61 لاکھ روپے نہ ہوسکے جس پراس نے سودا کینسل کرنے کا کہا ۔ میں نے سودا کینسل کرنے سے منع کردیا، جس پر عبد الرحمٰن نے دکان خریدنے کے لیےپارٹی تلاش کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی مجھےبھی کہا کہ آپ بھی پارٹی تلاش کریں۔ میں نے بھی پارٹی تلاش کرنا شروع کردی ، سب سے زیادہ پیسے جو پارٹی دے رہی تھی وہ 76 لاکھ روپے ہیں،عبد الرحمٰن وہ دکان اس پارٹی کو بیچنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہہ رہا ہے کہ آپ مجھے پانچ لاکھ روپے کی رعایت دے دیں تاکہ میرا نقصان کچھ کم ہوجائے ۔میرے لیے اس صورت میں اسے رعایت دیناکیسا ہے ؟
پیشگی اجرت دینے کی شرط پر اجرت میں ڈسکاؤنٹ دینے کا حکم
سوال: ہم کپڑے پر امبرائڈری(Embroidery) کرواتے ہیں ۔امبرائڈری (Embroidery) کے ریٹ کام کے اعتبار سے مختلف ہوتے ہیں مثلاً کسی امبرائڈری (Embroidery) کے ریٹ تین سو روپے ہیں اور کسی کے تین سو تیس روپے یا اس سے کم زیادہ ۔ امبرائڈری(Embroidery) کر کے دینے والے افراد ہمیں یہ آفر دیتے ہیں کہ اگرآپ ہمیں امبرائڈری (Embroidery) کے پیسے ایڈوانس(Advance) دیں گے تو ہم آپ کو ریٹ میں دس فیصد رعایت(Discount) دے دیں گے، ہمارا ان سے رعایت لینے کا کیا حکم ہے؟سائل :یاسر معیاری(موتن داس مارکیٹ،ایم جناح روڈ،کراچی)
شوہر کا زکوٰۃ لے کر اپنی بیوی کی زکوٰۃ ادا کرنا
سوال: ایک شخص خود شرعی فقیر اور مقروض ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس کی بیوی پر زکوۃ دینا لازم تھی۔ کسی وجوہات یا کم علمی کی وجہ سے وہ دے نہ سکی۔ اب کیا اس کے شوہر کو کوئی زکوٰۃ دے اور وہ زکوٰۃ لے کر مالک ہونے کے بعد اپنی بیوی کو وہ رقم دے کہ تم اس سے اپنی سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کردو تو یہ ٹھیک ہوگا؟ کیونکہ وہ خود شرعی فقیر ہے اور وہ شخص زکوٰۃ مانگتا بھی نہیں بلکہ نامناسب سمجھتا ہے کہ کوئی اسے زکوۃ دے، لیکن اگر کوئی دے دے، تو لے بھی لے گا۔ کیا اسے اگر کوئی زکوۃ دے ،تو یہ لے کر مالک بننے کے بعد بیوی کا وکیل یا کفیل ہونے کی حیثیت سے اس کی زکوۃ میں وہ رقم ادا کرسکتا ہے؟
امشال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کم گوشت والاہونا، دبلا پن، تھوڑا دوہا ہوا ، وغیرہ۔ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواجِ مطہرات،شہزادیوں، نانیوں...