
مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا مرد کے لیےجسم کے غیرضروری بال اکھیڑنا ہی ضروری ہےیا شیو بھی کرسکتے ہیں؟
نبی پاک صلی الله علیه وسلم کی اولاد پاک کن سے پیدا ہوئی ؟
سوال: حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی چھ اولادوں میں سے حضرت سیدہ بی بی زہراء رضی اللہ عنہا، ام المومنین حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا کے بطن اطہر سے ہیں سوال یہ ہے کہ بقیہ پانچ مبارک اولادیں کس ام المومنین کے بطن اطہر سے ہیں؟
ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا
سوال: زید کہتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے،کسی اور کی طرف ہدایت کی نسبت کرنا کہ وہ ہدایت دیتا ہے یاوہ بھی ہدایت ہے،غلط ہے۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیے کہ ایسا کہنا کیسا ہے ؟ نیز اللہ پاک کے ہادی ہونے اور رسول اللہ ھادی برحق صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے ہادی ہونےمیں کیا فرق ہے ؟اور ہدایت کی نسبت جب اللہ پاک کی طرف ہو اس کے کیا معنی ہوتے ہیں؟ اور جب کسی اللہ پاک کے پیارے نبی ،پیارے ولی کی طرف ہدایت کی نسبت ہو تو کیا معنی ہوتے ہیں؟
محمد نام رکھنا کیسا ہے؟ محمد نام کی فضیلت
سوال: محمدنام رکھ سکتے ہیں؟ کوئی حرج تو نہیں ہے؟ دلیل کیساتھ وضاحت کیجیے۔
گھر والوں کو کھانا کھلانے میں صدقہ کی نیت کرسکتے ہیں۔
سوال: کیا گھر والوں کو کھانا کھلانے میں صدقہ کی نیت کر سکتے ہیں؟
شیرعلی کا مطلب اور شیرعلی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام شیر علی رکھ سکتے ہیں؟
عورت کا اپنی بہن اور اس کی بیٹی کو اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ پر لے کر جانا
جواب: ہیں؟“ آپ رحمۃ اللہ علیہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”بہنوئی کاحکم شرع میں بالکل مثلِ حکمِ اجنبی ہے بلکہ اس سے بھی زائد کہ وہ جس بے تکلفی سے آمدورف...
وضو میں کان کی لَو دھونے کا حکم
سوال: وضو میں چہرہ دھونے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک دھونا ضروری ہے۔ اس حوالے سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وضو میں کان کی لو دھونا بھی ضروری ہے یا نہیں؟
عمرہ میں حلق سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے ٹوپی پہن لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرے ایک دوست عمرہ پر گئے اور انہوں نے عمرہ میں طواف و سعی مکمل کی،وہاں سے نکل کر حلق کروانے کے لئے جارہے تھےکہ راستے میں ایک ٹوپی پسند آئی ،اس کا سائز چیک کرنے کے لیے سر پر رکھی اور پھر وہ ٹوپی خرید لی، دو چار منٹ بعد یاد آیا کہ ابھی تو وہ حالتِ احرام میں ہے اور اس حالت میں وہ سر نہیں ڈھانپ سکتے ،تو انہوں نے وہ ٹوپی اتار لی اور پھر جا کرحلق کروا لیا، اب اس صورت میں ان کے لئے کیا حکم ہے ہوگا؟ دم دیں گے یا صدقہ اور وہ پاکستان بھی واپس آچکے ہیں؟