سرچ کریں

Displaying 1841 to 1850 out of 1951 results

1841

دہ در دہ حوض کی گہرائی کے متعلق تفصیل

سوال: دہ در دہ حوض کی لمبائی چوڑائی دس دس ہاتھ ہوتی ہے، تو اس کی گہرائی کتنی ہو گی؟ جیسے بچوں کے swimming pool ہوتے ہیں ان کی گہرائی زیادہ نہیں ہوتی۔ بچہ اگر کھڑا ہو تو اس کی کمر تک آتی ہے۔ تو ایسے swimming pool کا کیا حکم ہو گا؟ کیا وہ دہ در دہ میں آئے گا؟ اس کی گہرائی جاننی تھی۔

1841
1842

مسافر امام چار رکعتی نماز مکمل پڑھا دے، بعض مقتدی مقیم اور بعض مسافرتھے تو۔۔؟

سوال: ایک مسافر امام نے چار رکعتی نماز مکمل پڑھا دی اور سجدۂ سہو بھی نہیں کیا ،مقتدیوں میں بعض لوگ مقیم تھے اور بعض مسافر، کیا مقیم اور مسافرتمام مقتدیوں کی نماز ہوگئی یا نہیں ؟

1842
1843

آدھی کلائی تک چڑھی ہوئی آستینیں نماز کے دوران نیچے کرنے کا حکم

سوال: نماز کے دوران کف، ہاف کلائی تک فولڈ تھے، ایک رکعت پڑھنے کےبعد سیدھے کیے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

1843
1844

بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی زکوٰۃ اداکرنا

جواب: کم مقدا ر والی چیز کا شوہر کی اجازت کے بغیر صدقہ جائز نہیں ہے تو کھانے کا جوکہ افضل ہے ،اس کا صدقہ کیسے جائز ہے ۔(مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصاب...

1844
1845

تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟

سوال: طلاق کی عدت تین حیض ہے، اگر عورت کی عادت سات دن ہو، تو تیسرے حیض میں ساتویں دن خون بند ہونے پر عدت ختم ہوجائے گی یا دس دن مکمل کرنے ہوں گے؟

1845
1847

جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟

جواب: کمل یا اُن چاروں رگوں میں سے اکثر یعنی تین رگوں کا کٹ جانا ضروری ہے، اگر نصف یا اس سے کم رگیں کٹیں، تو اس صورت میں وہ جانور حلال نہیں ہو گا۔ ذبح میں ک...

1847
1849

شرابی شخص کو کھیتی باڑی کے کام پر رکھنے کاحکم

سوال: میرا کھیتی باڑی کا کام ہے۔ میں اپنے کام کے لئے ایک شخص کو کام پہ رکھتا ہوں، جس کے بارے میں پتہ ہے کہ وہ شراب پیتا ہے۔ اصل میں وہ پیسے دوسروں کی بنسبت کم لیتا ہے اور کام صحیح کرتا ہے۔ تو ایسے شخص کو کام پہ رکھنا کیسا؟

1849
1850

اسکول میں غیر حاضر طلبا کی حاضری لگانے کا حکم

سوال: میں ایک اسکول میں نوکری کرتی ہوں اور وہاں کی پرنسپل صرف فیصد بڑھانے کے لیے ہر روز بچوں کی جھوٹی حاضری ( Attendance ) ہم سے لگواتی ہیں، کیونکہ بچے کم آتے ہیں،توآپ رہنمائی فرمائیں کہ ہمارا اس کی بات مان کر جھوٹی حاضری لگانا کیسا؟ نیز کیا اس طرح ہم بھی گنہگار ہوں گے یا نہیں ؟

1850