سرچ کریں

Displaying 1851 to 1860 out of 3190 results

1851

عورت کا نماز کے قعدہ اخیرہ میں بائیں جانب پاؤں نکالنا

جواب: شریعت میں نماز کی سنتوں کے بیان میں ہے” دوسری رکعت کے سجدوں سے فارغ ہونے کے بعد۔۔۔ عورت دونوں پاؤں داہنی جانب نکال دے، (۷۲) اور بائیں سرین پر بیٹھے۔" ...

1851
1852

سجدہ سہو کے بعد تشہد میں امام کی اقتدا کرنے والے پر سجدہ سہو ہوگا یا نہیں ؟

جواب: شریعت میں سجدہ سہو کے بیان میں ہے :’’ امام کے ایک سجدہ کرنے کے بعد شریک ہوا ،تو دوسرا سجدہ امام کے ساتھ کرے اور پہلے کی قضا نہیں اور اگر دونوں سجدوں ...

1852
1853

اگر عورت کماتی ہو تو کیا اس پر بچوں کا خرچہ لازم ہوگا؟

جواب: شریعت میں ہے”نابالغ کا باپ تنگ دست ہے اور ماں مالدار جب بھی نفقہ باپ ہی پر ہے مگر ماں کو حکم دیا جائیگا کہ اپنے پاس سے خرچ کرے اور جب شوہر کے پاس ہو ت...

1853
1854

فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟

جواب: شریعت میں ہے:” تنہا نام ہی ذکر کرے یا نام کے ساتھ صفت بھی ذکر کرے دونوں صورتوں میں جانور حلال ہو جاتا ہے مثلاً اﷲ اکبر،اﷲ اعظم،اﷲ اجل،اﷲ الرحمن،اﷲ الر...

1854
1855

نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے لڑکی کا اپنے نفقے کا مطالبہ کر نا

جواب: شریعت میں ہے :’’بالغہ عورت جب اپنے نفقہ کا مطالبہ کرے اور ابھی رخصت نہیں ہوئی ہے تو اُس کا مطالبہ درست ہے جبکہ شوہر نے اپنے مکان پر لے جانے کو اُس سے...

1855
1856

نابینا کو مسجد لے جانے والا موجود ہو، تو کیا جماعت واجب ہوگی؟

جواب: شریعت میں ہے: ’’اندھا، اگرچہ اندھے کے ليے کوئی ایسا ہو جو ہاتھ پکڑ کر مسجد تک پہنچا دے(اس پر جماعت واجب نہیں )۔ ‘‘(بہارِ شریعت، جلد1،حصہ3، صفحہ583، م...

1856
1857

عورت کا غیر محرم میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم

جواب: شریعت میں ہے ’’ عورت کا مرد اجنبی کی طرف نظر کرنے کا وہی حکم ہے، جو مرد کا مرد کی طرف نظر کرنے کا ہے اور یہ اس وقت ہے کہ عورت کو یقین کے ساتھ معلوم ہو...

1857
1858

جسم کا کون سا حصہ سب سے پہلے پیدا کیا جاتا ہے؟ دار الافتاء

جواب: شریعت میں ہے ’’ جسم اگرچہ گل جائے، جل جائے، خاک ہو جائے، مگر اُس کے اجزائے اصلیہ قیامت تک باقی رہیں گے، وہ مُوردِ عذاب وثواب ہوں گے اور اُنھیں پر روز...

1858
1859

جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم

جواب: شریعت میں ہے :”عورت کو ماں باپ کے یہاں سے جو جہیز ملتا ہے اس کی مالک عورت ہی ہے، اس میں دو طرح کی چیزیں ہوتی ہیں ایک حاجت کی جیسے خانہ داری کے سامان، ...

1859
1860

قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے پیٹ سے بچہ نکلا، تو حکم

جواب: شریعت میں ہے :”قربانی کی اوراُس کے پیٹ میں سے زندہ بچّہ نکلا تو اُسے بھی ذَبْح کر دے اور اُسے(یعنی بچّے کا گوشت) کھایا جا سکتا ہے اورمرا ہوا بچّہ ہوتو...

1860