
قرآن و حدیث کی روشنی میں غیر اللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی
قیامت کے دن کون لوگ شفاعت کرینگے؟
جواب: صاحبان سب شفاعت کریں گے۔ بلکہ ہر وہ شخص کہ جسے دینی منصب عطا کیا گیا ، اپنے متوسلین و متعلقین کی شفاعت کرے گا۔ المعتقد المنتقد میں ہے:"ویجب الای...