
نمازی آگے پیچھے ہٹے توقدم اٹھاکریا گھسیٹ کر
سوال: ایک مسئلے کے بارے میں کنفرم کروانا تھا کہ یہ بیان کیا جاتاہے کہ جیسے امام کے ساتھ دو مقتدی نماز پڑھ رہے ہوں اور تیسرا مقتدی آجائے، تو مقتدی پیچھے ہو جائیں یا امام آگے ہو جائے، لیکن آگےیا پیچھے ہونے کے لیے پاؤں گھسیٹ کر چلنا ہو گا، ورنہ نماز کا مسئلہ ہو جائے گا۔ کیا ایسا ہی ہے یا پاؤں گھسیٹے بغیر بھی آگے یا پیچھے ہو سکتے ہیں؟
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
سوال: ایک شخص کو پانی کو چھونے کی وجہ سے مرگی کا دورہ پڑتا ہے اور بالخصوص فجر کی سردیوں میں تو بہت زیادہ ہوتی ہے اور اگر فوری دوا نہ لے تو بہت سخت دورہ پڑتا ہے، تو اس صورت میں کیا وہ شخص تیمم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے؟
کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘
جواب: نماز ، روزے وغیرہ کے درجہ میں ہو ، بلکہ یہ نماز ، روزہ جیسے عمومی فرائض کے بعد فرض ہے ۔ چنانچہ معجم کبیر اور کنزالعمال کی حدیثِ پاک میں ہے ...
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
سوال: کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کروا سکتی ہیں یا نہیں؟
نماز میں کب بسم اللہ پڑھی جائے اور کب نہ پڑھی جائے
سوال: جب بندہ نماز پڑھ رہا ہو، تو جس رکعت میں سورت پڑھنی ہوتی ہے، کیا سورت سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی پڑھ سکتے ہیں؟ اور نماز کے اندر تسمیہ پڑھنا فرض، واجب یا سنت ہے؟
فرض نماز میں ترتیب کے خلاف قراءت کرنے کا حکم
سوال: فرض نماز میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے کا کیا حکم ہے ؟
ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز کا حکم
سوال: ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: نماز و مسجد کے آداب کی سمجھ نہ رکھتا ہو، اس کو مردوں کی صفوں میں کھڑا نہیں کر سکتے، بلکہ اتنے چھوٹے بچے کو مسجد میں لایاہی نہ جائے کہ اس کے رونے او...
امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی کس وقت کھڑے ہوں گے؟
جواب: نماز کےلیے کھڑے ہوں گے، اس سے پہلے کھڑے نہیں ہوں گے۔ درمختار میں ہے: ”اذا اقام الامام بنفسہ فی مسجد فلا یقفوا حتی یتم اقامتہ“ یعنی جب امام خود ہی ...
وقت ختم ہونے کے خوف سے تیمم کی اجازت
جواب: غسل کرنےمیں نمازقضاہونےکاخوف ہو،تواس صورت میں چاہیے کہ وقت کےاندرتیمم کرکےنمازپڑھ لے،البتہ اس نمازکووضویاغسل کرکے،دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔بہارشریعت میں ہ...