
چیونٹیاں بہت زیادہ ہوں،جن سے کافی پریشانی ہو، تو کیا کیا جائے؟
جواب: اجازت ہے ۔اور بہتریہ ہے کہ کوئی ایسا انتظام کیا جائے کہ چیونٹیاں آئیں ہی نہ تاکہ بار بار اس اذیت سے نہ گزرنا پڑے ۔ محیط برہانی میں ہے :’’تکلم ال...
الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یا خارش کرنا
جواب: اجازت ہے ، تیسری بار میں نماز ٹوٹ جائے گی۔ عملِ کثیر کا معنی یہ ہے کہ ایسا کام کیا جس کو دور سے دیکھنے والا یہ سمجھے کہ ایسا عمل کرنے والا نماز می...
جواب: اجازت لے کر عمرہ پر گئے یا قرض خواہوں سے جو وقت لیا گیا ہے اس پر ادا کردینا ہے اس کے اسباب بھی ہیں قرض خواہوں کو اعتراض بھی نہیں تو قرض ہوتے ہوئے بھی...
عورت کا ننگے سر درود پاک پڑھنا
سوال: عورتیں ننگے سر درود پاک پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟ گھر کے کام کاج کرتے وقت بسااوقات دوپٹہ نہیں ہوتا تو کیا اس حالت میں درود پاک پڑھنے کی اجازت ہوگی ۔؟جواب ارشاد فرمادیں ۔
جواب: اجازت ہے کہ اپنے کسی عضو کی کھال لےکر جمال کو بحال کیا جائے۔“(مجلس شرعی کے فیصلے، جلد1، صفحہ183،دار النعمان، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَر...
خواتین کاآئی بروز کو بلیچ کرنا
جواب: اجازت نہیں ہوتی لیکن جس کے بال بلیک ہوں،وہ اگران پربلیک اوربلیک کے مشابہہ رنگ کے علاوہ کوئی اوررنگ جیسے سکن یابراؤن کرے تواس میں حرج نہیں ۔ وَاللہُ ا...
احرام کی حالت میں ڈائپر (Diaper) پہننے کا حکم
جواب: اجازت نہیں،کیونکہ یہ ڈائپر صورۃً مخیط ہوتا ہے اور مخیط کے ذریعے ہی بدن پر محیط ہوتا ہےاور اُسے معتاد انداز میں ہی پہنا جاتا ہے اور احرام کی حالت میں ...
حیض کی حالت میں حروفِ مقطعات والا وظیفہ پڑھنا
جواب: اجازت صرف دعا و ثنا کی ہے کیا معلوم کہ ان کے معنی میں کچھ اور بھی ہو۔“(فتاوی رضویہ، جلد 1،صفحہ 1114، رضا فاؤنڈیشن، لاھور ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَ...
جواب: اجازت شرعی بیٹھ کر یہ نماز یں پڑھیں تو نماز نہ ہو گی، البتہ نفل نماز اگر بیٹھ کر پڑھیں گے تو جائز ہے یعنی نفل نماز ہو جائے گی، لیکن بلا عذر بیٹھ کر پڑ...
مرد کا آٹھ گرام کی چاندی کی انگوٹھی پہننا
جواب: اجازت ہے جس کا وزن ساڑھے چار ماشے (یعنی 4 گرام374ملی گرام) سے کم ہواور اس میں نگینہ بھی ایک ہو۔ اس کے علاوہ چاندی کی 4 گرام374ملی گرام سے زیادہ کی ایک...