
ماں کا دودھ بخشنے یا بخشوانے کا نظریہ
سوال: ماں کا دودھ بخشنا کیسا ہے؟ اگر ماں نے دودھ نہیں بخشا ،یا اولادنےنہیں بخشوایاتو کیا حکم ہے؟
امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: کاروبار کے لیے سرکاری بینک سے سودی قرض لینا کیسا ہے ، جبکہ کاروبار میں اتنا قرض سرکاری بینک ہی سے ممکن ہے اور ہمارے یہاں کے بینک سود پر قرض دیتے ہیں ۔ اور بڑی رقم یا کاروباری قرض لینے پر تقریبا 25 سے 30 فیصد معاف کر دیتا ہے ؟
کسی دوسرے کی قبرمیں تدفین کی وصیت
سوال: عام طور پر بيٹا اپنے باپ کی اور بيٹی اپنی ماں كى قبر ميں دفن ہونے کى وصيت كرتے ہيں ، ان کا اس طرح کی وصیت کرنا کیسا ہے؟
سب مسلمانوں کے لیے بے حساب مغفرت کی دعا مانگنا کیسا؟
جواب: بالعموم تمام مسلمانوں کی مغفرت کی دعا کرنا، جائز ہے، لیکن بلاحساب تمام مسلمانوں کی مغفرت تامہ کی دعا کرنا جائز نہیں ۔ سوال میں مذکوردعا کے الفاظ...
بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟
جواب: بالا حدیثِ مبارک کے تحت مذکور ہے: ”في رواية: "ولا ترسلوا صبيانكم"۔ وقال ابن الجوزي: إنما خيف على الصبيان في ذلك الوقت لأن النجاسة التي يلوذ بها الشياط...
سوال: حلال جانوروں کے پیٹ سے نکلنے والی بٹ کھانا کیسا ہے؟
پوسٹ وائرل نہ کرنے پروعید سنانا
سوال: ایک پوسٹ وائرل کی جا رہی ہے کہ جس میں قرآن پاک کے مختلف نسخوں کی پکچر دکھائی گئی ہے اور ان میں ایک کے اندر لفظی اغلاط ہیں، جس پر گول دائرے کا نشان لگایا گیا ہے اور دوسرے پر درست کا نشان لگا ہے، اُس پر درست کا نشان لگایا ہوا ہے۔اور پوسٹ بنانے والے نے لکھا ہے کہ جو اسے شیئر نہ کرے، وہ مسلمان ہی نہیں ہے۔ایسا لکھنا کیسا ہے؟