سرچ کریں

Displaying 1881 to 1890 out of 2343 results

1881

عقیقہ کا جانور ذبح کرتے وقت کی دعا

جواب: پہلے دُعا یوں پڑھے:اَللّٰھُمَّ ہٰذِہٖ عَقِیْقَۃُ ابْنِیْ فُلانٍ دَمُھَا بِدَمِہٖ وَلَحْمُھَا بِلَحْمِہٖ وَعَظْمُھَا بِعَظْمِہٖ وَجِلْدُھَا بِجِلدِہٖ و...

1881
1882

ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم

سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟

1882
1883

قرآن پاک مسجد میں رکھنے کی منت ماننا کیسا؟

سوال: ایک شخص نے منت مانی کہ میری مراد پوری ہو تو میں قرآن پاک خرید کر مسجد میں رکھوں گا اب اس مسجد میں پہلے سے بہت قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اتنی رقم کسی اور چیز میں صرف کر سکتے ہیں ؟

1883
1884

تین سال کے گود لیے بچے کو دودھ پلانے سے رضاعت کا حکم

جواب: پہلے دودھ پلادیاجائے ،تو رضاعت کا رشتہ قائم ہوجاتاہے لیکن جب بچہ ڈھائی سال کاہوجائے تواس کے بعد دودھ پلانے سے رضاعت کارشتہ نہیں بنتا، لہٰذا جب بچہ کی ...

1884
1885

رکعت پانے کے لیے رکوع کی کتنی مقدار امام کے ساتھ ملنا ضروری ہے ؟

جواب: پہلے رکوع میں مشارکت ہو جائے اگرچہ قلیل ہی ہو ،ایسا ہی معراج الدرایہ میں ہے۔ (فتاوی ہندیہ،کتاب الصلاۃ،باب ادراک الفریضۃ،ج 1،ص 120،دار الفکر،بیروت) ...

1885
1886

سخت مجبوری میں اپنے اعضاء مثلا گردے وغیرہ بیچنا کیسا ؟

جواب: پہلے یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ انسان وہی چیز بیچ سکتاہے جس کا وہ خود مالک ہو اور وہ شے قابل تملیک بھی ہو یعنی کسی اور کو اس کامالک بنایا جاسکتا ہو...

1886
1887

ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کے لئے وقت تنگ ہوتو ؟

جواب: پہلے سنتیں ادا کرے پھر جماعت میں شریک ہو۔ لیکن اس صورت میں سنتوں کی ادائیگی کے لئے جماعت کی صف میں کھڑا ہونا جائز نہیں بلکہ اپنے گھر پڑھے یا بیرونِ مس...

1887
1888

حضرت ایوب علیہ الصلوۃ والسلام کی بیماری کے حوالے سے غلط فہمیاں

سوال: کل اسلامی بہنوں کے اجتماع میں یہ واقعہ بیان ہواکہ :"حضرت ایوب علیہ الصلوۃ و السلام کو نہ کوڑ کا مرض تھا اور نہ ہی آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے بدن مبارک میں کیڑے پڑے تھے ، کیونکہ انبیائے کرام علیھم السلام ان چیزوں سے پاک ہوتے ہیں جن سے لوگوں کو گھن آتی ہو۔" اب بعض لوگوں کا یہ کہنا ہےکہ یہ درست نہیں ہے اور ایوب علیہ السلام کے بدن میں معاذ اللہ کیڑے پڑے تھے ، یہ بات پہلے بھی کچھ علما بیان کرتے چلے آئے ہیں ، تو ایسے لوگوں کو کس طرح سمجھائیں ، اس کا کوئی ثبوت بیان کر دیجیے ۔

1888
1889

کیا وجہ ہے کہ ہم نماز میں بھی اور نماز کے بعد بھی دعا مانگتے ہیں ؟

جواب: پہلے تو یہ یاد رہے کہ اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں مطلقا دعا مانگنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے کہ مجھ سے دعا مانگو میں قبول کروں گا اس میں نہ تو وقت ...

1889
1890

گِری پڑی ملنے والی رقم کا حکم

سوال: ایک اسلامی بھائی کو تقریباً آٹھ مہینے پہلے کچھ رقم ملی تھی ، اُنہوں نے اُسی وقت خوب اعلان کروایا ، تشہیر کی ، مگر آج تک اُس رقم کا اصل مالک نہیں ملا۔ عرض یہ ہے کہ کیا اُس رقم کو مسجد یا مدرسے میں خرچ کر سکتے ہیں؟

1890