
ایک ہی چیز مختلف کسٹمرز کو مختلف قیمت پر بیچنا کیسا؟
جواب: کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے ریٹ حکومت کی طرف سے مقرر ہوتے ہیں ، ان چیزوں کو ان کے مقرر کردہ ریٹ پر ہی بیچنا ضروری ہے کیونکہ قانون کی پاسداری کرنا لا...
حالت احرام میں چادرسے پاوں چھپانا
سوال: حالت احرام میں میری طبیعت خراب ہوگئی تو میں چادر اوڑھ کر سوگیا جب جاگا تو دوستوں نے بتا یا کہ آپ نے پاؤں سے لیکر سینے تک چادر کیے رکھی تھی، جبکہ حالت احرام میں پاؤں چھپانا جائز نہیں، تو کیا اب مجھ پر اس کی وجہ سے کچھ لازم ہوگا؟
نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قیام سے رکوع کی طرف جاتے وقت، یونہی رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور سجدہ میں جاتے، سجدہ سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے۔یہ کس وقت کہنی چاہیے ؟ میں نے کچھ نمازیوں کو دیکھا ہے کہ وہ پہلےمکمل تکبیر کہتے ہیں پھر رکوع ،سجدہ وغیرہ جو عمل کرنا ہوتا ہے،اس کی طرف منتقل ہوتے ہیں، جبکہ کچھ افراد، اس کے برعکس پہلے رکوع،سجدہ وغیرہ جہاں جانا ہوتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں، پہنچنے کے بعد پھر تکبیر کہتے ہیں ۔ ان میں سے کونسا طریقہ درست ہے ؟ وضاحت فرمادیں۔
بچوں کی لاٹریاں خریدنا بیچنا کیسا؟
جواب: کچھ نہیں نکلتا تو بچہ سوچتاہےکہ آج نہیں نکلا تو کل کچھ نکل آئے گا ، کل قسمت آزماؤں گا اس طرح وہ دوبارہ خریدتا ہے۔ دکانداروں کی بھی یہ ذمہ داری ہے ک...
کیا اسی(80)سال کے غیر محرم بوڑھے مرد سے بھی پردہ کرنا ہوگا ؟
جواب: کچھ کھلا ہو جیسے سر کے بالوں کا کچھ حصہ یا گلے یا کلائی یا پیٹ یا پنڈلی کا کوئی جز تو اس طور پر تو عورت کو غیر محرم کے سامنے جانا مطلقاً حرام ہے خواہ...
جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیل کے سینگ خوبصورتی کے لیے جڑ سے نکال دیئے جاتے ہیں اور کچھ عرصے میں زخم صحیح ہو جاتا ہے کیاایسے بیل کی قربانی جائز ہے ؟
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
جواب: کچھ رضامندی ہوجائے تواس میں گناہ نہیں۔‘‘ (پارہ5،سورۃالنساء،آیت 24) تفسیر بیضاوی میں اس آیت کے تحت ہے:”فيما يزاد على المسمى أو يحط...
حج کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: کچھ پس انداز کرتا جاتاہے، اس طرح پر اب وہ صاحبِ نصاب عرصہ ڈیڑھ سال سے ہوگیا تو اس کو صدقہ فطر وزکوٰۃ وقربانیِ عید الاضحٰی کرنا چاہئے یا نہیں ؟“آپ علیہ...
سونا بطورِ قرض لیا تو سونا ہی واپس کرنا ہوگا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تین سال پہلے میرے بھائی کو پیسوں کی ضرورت تھی میرے پاس بائیس کریٹ سونے کے تین بسکٹ تھے جو میں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے رکھے ہوئے تھے میں نے یہ سونے کے بسکٹ بطور قرض اپنے بھائی کو دے دئیے ساتھ میں یہ کہا کہ جب میری بیٹی کی شادی ہوگی تو آپ مجھے اسی کریٹ کے سونے کے بسکٹ دے دیجئے گا تاکہ میں اپنی بیٹی کا کچھ زیور بنوا لوں ، بھائی نے اس وقت پیسوں کی ضرورت کی وجہ سےوہ بسکٹ بیچ دئیے جو کہ ڈیڑھ لاکھ کے بکے تھے ، اب کچھ عرصے بعد میری بیٹی کی شادی ہونے والی ہے میں بھائی سے اپنا سونا طلب کر رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سونے کی قیمت بہت بڑھ چکی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ میں ڈیڑھ لاکھ روپے دوں گا جبکہ میرا مطالبہ یہ ہے کہ میں نے سونے کے بسکٹ دئیے تھے لہٰذا مجھےآپ سونے کے بسکٹ دیں ، برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ میرامطالبہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
اپنا مال بیچنے کے لئے سیلز مین کو کمیشن دینے کا حکم
جواب: کچھ سیلز مین کو دیتے ہیں وہ کمیشن نہیں بلکہ رشوت ہے ، اوررشوت لینا ، دینا ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، اورقرآن وحدیث میں اِس پر سخت...