
سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟
سوال: سیکولر طبقہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ مدینہ طیبہ میں آپ علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ایک ایسا معاشرہ قائم کیا تھا ، جس کی بنیاد مذہب نہیں تھی۔ اس دعوے کی دلیل یہ پیش کی جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینے کی تمام اَقوام و مذاہب کے ساتھ میثاقِ مدینہ کیا تھا ، جس کے مطابق ہر شخص کو مذہبی و معاشرتی آزادی حاصل تھی اور ریاست کا تحفظ و دفاع تمام فریقوں کے لئے یکساں لازم تھا اور یہی سیکولرازم اور ملٹی کلچرازم کی اصل روح ہے۔مطلب یہ کہ سیکولر لوگ میثاق مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دیتے ہیں۔ شرع اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟
مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ؟
جواب: اذان یا تلاوت یا کسی ذکر میں مشغول ہو ،اسے سلام نہ کرے۔“ (فتاوی رضویہ،جلد22،صفحہ378،رضافاؤنڈیشن،لاھور) بہارشریعت میں ہے:’’سلام اس لیے ہے کہ ملاقات ...
جمعہ کی اذان کے بعد مسجد کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کروانا
سوال: جمعہ کی اذان کے بعد خریدو فروخت جائز نہیں،لیکن اگر کسی نے جمعہ پڑھنے کے لئے جانا ہے اور وہ رکشہ یا ٹیکسی بک کر کے جمعہ کے لئے جاتا ہے،تو کیا اس کا یہ فعل درست ہے، کیونکہ ا س میں بھی تو اس کو کرایہ والا ایگریمنٹ کرنا پڑے گا ؟
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے لیے مقام محمودکی دعاکرنے کی حکمت
سوال: اللہ تعالی نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو مقام محمود عطا کرنے کا وعدہ فرمایا ہے تو جب یہ اللہ تعالی کا وعدہ ہے تو ہم اذان کے بعد جو دعا کرتے ہیں اس میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقام محمود کی دعا کیوں کرتے ہیں ؟
کیاعورت وقت شروع ہوتے ہی نماز ادا کرسکتی ہے ؟
سوال: کوئی عورت نماز کا وقت شروع ہونے بعد اپنے گھر میں نماز پڑھ سکتی ہے جبکہ ابھی اذان نہ ہوئی ہو؟