
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے دیا تو قربانی کا حکم؟
تاریخ: 28ذوالحجۃالحرام1444 ھ/17جولائی2023 ء
جواب: حج، عورتوں کی عدتیں، رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عُرف و استعمال کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ۔ اس لیے ...
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: حج یاعمرہ کی نیت سے احرام باندھنے کے بعد کسی ضرورت ، مثلاً نہانے یا اِحرام تبدیل کرنے وغیرہ کےلیے اِحرام کی چادریں اُتارنا ، جائز ہے ، شرعاً اس میں ک...
کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: حج،زکوٰۃ، صدقہ و خیرات وغیرہ، اس کا ثواب دوسرے فوت شدہ یازندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے کہ ایصالِ ثواب کرنا واضح طور پر قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ ...
قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا نصاب کیا ہے ؟ میری ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے ، اس کے علاوہ چاندی یا رقم وغیرہ کچھ بھی میری ملکیت میں نہیں ہے ،یہاں تک کہ روز مرہ کے اخراجات کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، تو کیا ایسی صورتِ حال میں مجھ پر قربانی لازم ہوگی ؟
جو بکرا دکھنے میں ایک سال کا لگےاور عمر ایک سال نہ ہو ،اس کی قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ ہماری بکری نے پچھلے سال محرم کے شروع میں بچہ دیا تھا، ابھی اس کی عمر ایک سال پوری تو نہیں ہوئی، لیکن اتنا تندرست ہو چکا ہےکہ دیکھنے میں سال سے زیادہ کا لگتا ہے، کیا اس باراُس کی قربانی کر سکتے ہیں؟
حج کی ادائیگی کے لئے پیدل جانے کا حکم
سوال: کیا حج کے لئے پیدل جانا صحیح ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بھینس اور بھینسے کی قربانی کرنا کیسا؟
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: حج یا عمرے کا احرام صحیح ہونے کے لیے نیت کے ساتھ زبان سے تلبیہ کہنا بھی ضروری ہے،لہذا دورانِ نماز فقط دل میں احرام کی نیت کی، تو یہ درست نہیں اور اگر ...
جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟