سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 499 results

181

عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: دل میں اسی دن کی ظہرکی نماز کو معین کیا کہ جس کے پڑھنے کا اس نے ارادہ کیا تھا، پس اس نماز کے وصف میں ادا یا قضاء کے اعتبار سے خطا کا ہونا مضر نہیں۔...

181
182

زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟

جواب: دل سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں توبہ کریں اور آئندہ اس گناہ سے باز رہیں، نیز ہر اس چیز سے دور بھاگیں جو اس گناہ میں معاون و مددگار بنے۔ البتہ پوچ...

182
183

بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم

جواب: دل سے اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کر ے اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرے،اور یہ توبہ کرنا ہی اِس گناہ کا کفارہ ہوگا،توبہ کے علاوہ کسی اور ...

183
184

مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: دل میں نیّت کی ، تو یہ بھی ضرور ہے کہ ناغہ نہ ہونے پائے ، اگر ناغہ ہوا ۔۔۔ تو اب سے علی الاتصال (لگاتار) روزے رکھے ۔ ملخصا “(بھارِ شریعت ، حصہ5 ، ج1 ،...

184
185

نا محرم عورت کے سلام کا جواب دینا

جواب: دل میں جواب دیں گے اور اگر کافرہ ہو تو جواب میں(اسی تفصیل کے مطابق ) صرف علیکم کہیں گے ۔ شامی میں ہے :” وإذا سلمت المرأة الأجنبية على رجل إن كانت...

185
186

چلتے ہوئے دعا کرتے وقت آسمان کی طرف دیکھنا

سوال: زبان یا دل سے یا چلتے پھرتے دعا مانگتے ہوئے بندہ آسمان کی طرف دیکھ سکتا ہے یا نہیں؟

186
187

ملیحہ فاطمہ کا مطلب اور ملیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟

جواب: دل کش و خوب رو"لہذا معنی کے اعتبار سے ملیحہ فاطمہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اکیلا فاطمہ نام رکھ لیا جائے یا پھر فاطمہ کے ساتھ اور نام ...

187
188

کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟

جواب: دل آزاری کا سبب ہے ، ایسے شخص کو اللہ پاک کی بارگاہ میں سچی توبہ کرنا اور والدین سے معافی مانگنا ضروری ہے ۔ قسم ختم ہونے کے حکم سے متعلق تفصیل...

188
189

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔

189
190

شوہر کا بیوی کے مہر سے خریدی ہوئی چیز کھانا کیسا؟

جواب: دلی خوشی سے مہر کی رقم سے کوئی چیز منگوا کر شوہر کو دے، تو شوہر کا اسے کھانا گناہ نہیں بلکہ جائز اور باعثِ برکت ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشا...

190