
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟
جماعت میں نہ ہوتے ہوئے امام سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم ؟
سوال: اگر کسی نے امام سے آیتِ سجدہ سنی اور اس وقت وہ نماز میں شامل نہیں تھا بعد میں شامل ہوا ، تو کیا اس پرسجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں ؟
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔
بغیر آواز کے آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص قرآن پاک پڑھ رہا ہو اور اس کے فقط ہونٹ ہل رہے ہوں ،آواز بالکل بھی نہ نکل رہی ہو یعنی اتنی بھی آواز نہ ہو جو اس کے اپنے کانوں تک پہنچ سکے اور اس حالت میں اگر وہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سورت ملانا بھول گئے اور سجدے میں یاد آیا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: رکوع کردیا اور سجدے میں جانے تک یاد نہ آئیں تو اب سجدہ سہو کافی ہے“۔(فتاویٰ رضویہ،جلد6،صفحہ330، رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) ایک اور مقام پر ارشاد فرمات...
جواب: تسبیح و تکبیر کی وجہ سے قبر کو کشادہ فرما دیا۔(مسند امام احمد بن حنبل،ج23،ص158،مؤسسۃ الرسالۃ،بیروت) علامہ طیبی علیہ الرحمۃ اِس حدیث پاک کے تحت...
سورۃ الفاتحہ سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لینے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: رکوع میں یاد آئے یا رکوع سے سر اٹھانے کے بعد یاد آئے تو سورۃ الفاتحہ کو پڑھے پھر سورت کا اعادہ کرے پھر سجدہ سہو کرے۔(فتاوٰی عالمگیری، کتاب الصلاۃ، ج ...
بیوی کے کہنے پر داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرنا یا منڈوانا کیسا ؟
جواب: تسبیحھم سبحٰن من زین الرجال باللحی والنساء بالقرون والذوائب"یعنی اللہ عزوجل کے کچھ ملائکہ ایسے ہیں جن کی تسبیح یہ ہے کہ تمام پاکی اس ذات کے لئے ہے جس ...
امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟
جواب: رکوع میں ہو یا سجود میں ہو یا قعود میں،تو وہ کرے جو امام کر رہا ہے یعنی امام کے افعال میں اس کی اقتداکرے، نہ امام سے آگے بڑھے ،نہ اس سے پیچھے رہے۔ ابن...
سوال: اگر آیتِ سجدہ سننے سےسجدہ تلاوت لازم ہو، تو کیا اس کی ادائیگی کے لیے وضو کا ہونا لازم ہے؟ اگر بغیر وضو کے سجدہ تلاوت کرلیں تو کیا ادا ہوجائے گا؟