سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 387 results

181

ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کپڑے کی دکان پر وقت کا اجیر ہے ۔ مالک پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملازم کوفرض نماز کے لیے چھٹی دے ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کتنے ٹائم کے لیے چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟ یعنی نماز میں اگر اوسطاً 15 ،20 منٹ لگتے ہوں اور وہ ملازم دعائے ثانی ہوجانے کے بھی 15 سے 20 منٹ بعد آتا ہو اور 40 ، 50 پچاس منٹ لگاتا ہو ، تو کیا ایسا کرنا اُس کے لیے جائز ہے ؟

181
182

غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟

جواب: رکوع میں جاتے ہوئے رفع یدین نہیں کرتا اور دوسرا شخص حافظ قرآن تو نہیں مگر رفع یدین کرتا ہے، تو ان دونوں میں سے امام کسے بنایا جائے ؟ فرمایا : قوم کی ...

182
183

نانی کے بھائیوں،ان کی اولاد اور نانی کے بھانجے سے پردے کا مسئلہ

جواب: کتنے ہی واسطے سے ہوں ،یہ سب کے سب محرم ہیں اوران سے پردہ نہیں ہے ۔(3)اصل قریب(ماں باپ) کی فرع(اولاد) اگرچہ بعیدہو(یعنی کتنے ہی واسطے سے ہو)وہ محرم ہے ...

183
184

ایک قسم باربار کھاکر توڑنے سے کتنے کفارہ لازم ہونگے ؟

سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ ”اللہ کی قسم میں فلاں کی شادی پر نہیں جاؤں گا۔“ اور قسم کے یہ الفاظ اس نے کئی بار کہے اور مختلف محفلوں میں کہے، تو یہ ایک قسم ہوئی یا متعدد اور اب اگر وہ یہ قسم توڑدے اور شادی میں چلا جائے، تو کتنے کفارے لازم ہوں گے؟

184
185

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

جواب: رکوع و سجود کا اشارہ) کعبہ کی فضا کی طرف ہو گا، یہ اشارہ ہے کہ یہ طریقہ زیادہ معقول ہے، اس علت سے یہ ارادہ کیا ہے کہ کمر کے بل لیٹنے والا جب اشارہ کرے...

185
186

شراکت کے کاروبار میں دونوں شریکوں کا نقصان کتنے فیصد ہوگا؟

سوال: ایک نے 74500، دوسرے نے 51460 بطور شرکت دئیے، منافع میں 55 % اور %45 کی شرط لگائی ، اب تجارت میں نقصان ہوگیا 40000 ہزار روپے بچے ، نقصان میں کسی طرح کی شرط نہیں تھی ، اب مابقی کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟ہر ایک کو کتنے روپے ملیں گے؟

186
187

کل کتنے ہزار عَالَم ہیں ؟

سوال: کل کتنے عَالَم ہیں، بعض کہتے ہیں کہ اٹھارہ ہزار عَالَم ہیں، کیا ایسا ہی ہے؟

187
188

نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟

سوال: زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید پر کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟ اگر زید سہو کے فقط دو ہی سجدے کرکے نماز مکمل کرے تو کیا اس کی نمازدرست ادا ہوجائے گی ؟

188
189

شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟

سوال: شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟ میں جہاں جاتا ہوں میرے گھر سے وہ تیس سے پینتیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے کیا یہ شرعی سفر ہے یا نہیں؟

189
190

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: رکوع و سجود کو ادا کرنے کے طریقہ کار بھی مسنون ہیں کہ کس رکن کو کیسے ادا کیا جائے؟ اور اس میں کون سی تسبیحات پڑھی جائیں اور کتنی پڑھی جائیں؟اسی طرح حج...

190