
امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں، تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟ اگر شامل ہوگیا ،تو جو ایک سجدہ رہ گیا ہے، وہ بھی اس کو کرنا ہوگا یا ایک سجدہ کرکے امام صاحب کےساتھ کھڑا ہوجائے ؟
سوال: اگر آیتِ سجدہ سننے سےسجدہ تلاوت لازم ہو، تو کیا اس کی ادائیگی کے لیے وضو کا ہونا لازم ہے؟ اگر بغیر وضو کے سجدہ تلاوت کرلیں تو کیا ادا ہوجائے گا؟
چاررکعتی نمازکی تیسری رکعت پربیٹھ گیاتوکیاحکم ہے ؟
سوال: زید چار رکعت والی نماز میں تیسری پر بیٹھ گیا اور التحیات شروع کر دی پھر یاد آنے پر خود ہی کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدہ تلاوت کی نیت کرنا درست ہے،کیونکہ ان کی نیت کے ساتھ کوئی عمل کرناضروری نہیں ہوتا، فقط دل میں ارادہ کرنے سے ہی نیت ہو جاتی ہے۔ (3) مسافردورانِ ...
کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟
جواب: سجدہ کرنے سے انکار کیا، تو اس کو بارگاہِ الٰہی سے دُھتکار دیا گیا اور وہ ہمیشہ کے لیے ملعون و مردود ہوگیا ، لہٰذا شیطان کا معلم الملکوت ہونابے اصل ا...
ڈیجیٹل قرآن پین سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: ڈیجیٹل قرآن جس میں پین کو جہاں ٹچ کیا جائے، تلاوت کی آواز آتی ہے، تو اگر کسی نے پین آیت سجدہ پر ٹچ کیا اور آیت سجدہ سن لی، تو کیا سجدہ تلاوت واجب ہو جائے گا؟
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟
کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟
جواب: سجدہ کرے یا فوت شدہ کو، دونوں صورت میں شرک ہے، ایسا نہیں ہوسکتا زندہ کو سجدہ ِ عبادت جائز ہو اور فوت شدہ کو سجدہ عبادت شرک ہے، کیونکہ شرک تو اللہ تعا...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سجدہ سہو واجب ہوگا اور قصداً ہے تو نماز پھیرنی واجب ہوگی اور بلا عذر ہے تو گنہگار بھی ہو گا ۔ مثلاً تین آیتیں یہ ہیں ﴿ثُمَّ نَظَرَ ﴿ۙ۲۱﴾ ثُمَّ عَبَسَ ...
دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا
سوال: میرے بھانجے ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت سورہ سجدہ کی تلاوت کرتے ہیں،اس میں جو سجدہ آتاہے، وہ ادا نہیں کرتے، ان کی طرف سے ان کی نانی سجدہ کرسکتی ہیں؟