
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
سوال: ہم نے یہ سُن رکھا تھا کہ جب مسلمان میت کے لیے اس كے گھر والے یا دوسرےلوگ دُعا و استغفار،صدقہ و خیرات اور قراءتِ قرآن وغیرہ کی صورت میں ایصال ثواب کرتے ہیں ،تو اس کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس نے اس کے لیے یہ ایصال ِثواب کیا ہے،جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایصالِ ثواب تو درست ہے، لیکن اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے کہ میت کو بھی علم ہوجاتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ بات درست ہے یا نہیں؟اور اگر ہے، تو کہاں سے ثابت ہے ؟برائے کرم تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
عورت کا مسواک یا دنداسا استعمال کرنا
سوال: عورت کے لیے مسواک کرنا سنت ہے یا نہیں؟ نیز اگر عورت دنداسہ یاکوئی اورچیزاستعمال کرے تواسے مسواک کاثواب ملے گایانہیں ؟
میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: لیے ٹکٹ وغیرہ ۔ کمپنی اسی طرح کی مختلف اشیاء ڈاکٹرحضرات کوصرف اس لیے دیتی ہے کہ وہ اپنی میڈیسن زیادہ سے زیادہ سیل کروائیں تویہ اشیاء اپناکام نکلوان...
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: لیے مسجد شرط ہے ، مسجد کے علاوہ گھروں میں خواہ مسجدِ بیت ہو یا کوئی جائے نماز کہیں بھی مردوں کا اعتکاف نہیں ہوسکتا ، گھروں میں فقط عورتوں کے لیے مسجد ...
جس شخص کا مال کمپنی لے کر بھاگ جائے، تو کیا وہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟
جواب: لیے اس کی گنجائش ہے،کیونکہ یہ شخص،ابن السبیل(ایسامسافرجواپنے مال سے انتفاع پرقادرنہ ہو)کے حکم میں ہے اورابن السبیل کایہی حکم ہے۔ فتح القدیرمیں ہے:’’ ...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: لیے پہننا بھی لازم ہو، تو اس کو حکم ہے کہ اسی طرح نجاست کے ساتھ نماز ادا کر لے اور بعد میں طہارت حاصل کر کے دوبارہ پڑھے،یہ دوبارہ پڑھنا محض مستحب نہی...
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
جواب: لیے زیب و زینت اور آرائش و زیبائش مطلقاً منع نہیں ، بلکہ شریعت کی حدود کی رعایت کے ساتھ جائز و مشروع ہے، جس کا ایک طریقہ عورتوں کا کان میں سوراخ کر کے...
عدت کے دوران خوشبودار صابن یا شیمپو استعمال کرنا
سوال: بیوہ کے لیے عدت کے دوران خوشبو والا شیمپو یا صابن استعمال کرنا کیسا ہے؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
سوال: عورت کا لیڈیز بیوٹی پارلر کھولنا کیسا ہے ؟ نیز کیا بیوٹی پارلر کے لیے جگہ کرایہ پر دے سکتے ہیں ؟
بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟
سوال: ہندہ نے عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دن روزہ رکھنے کی یوں منت مانی کہ:”میرا بیٹا ٹھیک ہوجائے تو میں عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دنوں کے روزے رکھوں گی ۔“اب اس کا بیٹا تو ٹھیک ہوگیا ہے، لیکن ہندہ بیماری کے سبب وہ روزے رکھنے پر قدرت نہیں رکھتی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے روزوں کے فدیے کا کیا حکم ہوگا ؟