سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 2575 results

181

وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: شخص پہلے سے ہی وراثت کا حق دار بن رہا ہو ، اس کے لیے کی گئی وصیت بھی معتبر نہیں ہوتی ، البتہ اگر کسی شخص نے ایک تہائی سے زیادہ کی یا کسی وارث کے لیے و...

181
182

نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر بالغ نابینا شخص رکوع و سجود والی نماز میں کسی بات پر قہقہہ لگادے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔

182
183

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: شخص کے بارے میں کوئی معلومات بھی نہ ہو،تو اس سامان کی شرعی حیثیت لقطہ کی ہے،کیونکہ لقطہ اس مال کوکہتے ہیں،جوکہیں پڑاہوامل جائے اوراس کاحکم یہ ہے کہ ج...

183
184

وضو کے بعد پاؤں کا چمڑا نوچنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال: اگر کوئی شخص وضو کرنے کے بعد نماز سے پہلے اپنے پاؤں کی ایڑھی سے معمولی سا چمڑا نوچ لے، تو کیا اُس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا؟ اور اگر اسی حالت میں وہ نماز بھی ادا کرلے ، تو کیا اُس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی؟

184
185

قربانی کے جانور پر ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا شخص تسمیہ کہے،تو کیا حکم ہے

سوال: قربانی کرتےہوئے ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا تسمیہ(بسم اللہ اللہ اکبر) کہے ،تو کیا قربانی ہوجائے گی؟

185
186

فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: ایک شخص فرض غسل میں کسی عضو کو دھونا بھول گیا اورفجر کی نماز پڑھ لی، بعد میں اسے یاد آیا تو کیا اب اسے دوبارہ سے پورا غسل کرنا ہوگا ؟ یا پھر اسی عضو کو دھولینا کافی ہوگا۔ نیز جو نمازِ فجر پڑھی اس کا کیا حکم ہوگا؟

186
187

مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟

سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

187
188

رضاعی باپ کی دوسری بیوی کی اولاد بھی محرم کہلائے گی؟

سوال: ایک شخص کی دو بیویاں ہیں اور دونوں سے اُس شخص کی اولاد بھی ہے۔ زید نے مدتِ رضاعت میں اُس شخص کی پہلی بیوی کا دودھ پیا۔ اب اُس کی رضاعی ماں کی جو اولاد ہے وہ تو زید کے رضاعی بھائی بہن ہوں گے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس شخص کی دوسری بیوی سے جو اولاد ہے، کیا وہ بھی زید کے رضاعی بہن بھائی کہلائیں گے؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

188
189

قضا نماز کی نیت کیسے کریں ؟

جواب: شخص کی قضا نمازیں پانچ سے زائد ہوجائیں، تو باہم ان قضا نمازوں میں، یونہی قضا اور وقتی نمازوں میں ترتیب ساقط ہوجاتی ہے ، لیکن اصح مذہب کے مطابق ق...

189
190

سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟

جواب: شخص سوار ہے، اسے چاہیے کہ وہ پیدل چلنے والے کو سلام کرے، اور جو چلنے والا ہے، اسے چاہیے کہ وہ بیٹھے ہوئے کو سلام کرے اور جو دو افراد چل رہے ہیں، تو ان...

190