سرچ کریں

Displaying 1891 to 1900 out of 2628 results

1891

داڑھی صحیح نہ آرہی ہو، تو اس کوصحیح کرنے کے لئے شیو کرنے کا کیا حکم ہے

سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر داڑھی صحیح طرح نہ آرہی ہو ، تو کیا داڑھی کو شیو کر سکتے ہیں تاکہ جب صحیح طرح آجائے ، تو مکمل سنت کے مطابق داڑھی رکھ لی جائے؟

1891
1892

حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟

جواب: سکتے۔“ (فتاویٰ بحر العلوم ، ج 01، ص 80-79، شبیر برادرز، لاہور، ملخصاً) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...

1892
1893

جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا

سوال: میں ریلوے میں جاب کرتا ہوں، لیکن یہاں بہت زیادہ ڈیوٹی دینی پڑتی ہے، نائٹ ڈیوٹی بھی ہوتی ہے حتی کہ 15 گھنٹے بھی ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے اور نمازیں بھی رہ جاتی ہیں اور بہت کمزوری ہو جاتی ہے ، تو اس صورت میں کافی پریشان ہوں، مجھے جاب جاری رکھنی چاہیے یا چھوڑ دینی چاہیے؟

1893
1894

سنت قبلیہ غیرموکدہ فرائض کے بعداداکرنے کاحکم

سوال: عشا کی جماعت کھڑی ہو گئی اور سنت قبلیہ غیر مؤکدہ پڑھے بغیر جماعت سے فرض پڑھ لیے ، تو کیا اس کے بعد پہلی چار سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

1894
1895

نماز کے علاوہ ناپاک کپڑا پہننے کا حکم

سوال: گھر میں کام کاج کے طور پر ناپاک کپڑا پہن سکتے ہیں جبکہ نجاست خشک ہوچکی ہو؟

1895
1896

عیدکی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم

سوال: کیا عید کے دن نماز فجر کے بعد عید کی نماز ادا کرنے تک کوئی نفل نماز، اشراق و چاشت یا دیگر نوافل نہیں پڑھ سکتے؟

1896
1897

واجب ہونے والی زکوٰۃ سے زیادہ زکوٰ ۃ ادا کرنا کیسا

سوال: اگر سال بعد زکوٰۃ کاحساب لگائیں، توجو رقم زکوٰۃ میں ادا کرنی ہے وہ5892 روپے بن رہی ہے، تو کیا جتنی بن رہی ہے، اتنی ہی دینا ضروری ہے یا راؤنڈ فگر پوراکرکے 6000 روپے بھی دےسکتے ہیں؟

1897
1898

پیٹرول پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: پیٹرول پاک ہے یا ناپاک؟ اگر یہ کپڑوں میں لگ جائے تو بغیر پاک کیے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

1898
1899

جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم

سوال: کیا جسم کے غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل واجب ہوتا ہے؟کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

1899
1900

قبر پر تختی لگوانا اور اس پر لکھوانے کا حکم

جواب: سکتے ہیں، مگر ایسی جگہ نہ لکھیں کہ بے ادبی ہو۔“(بھار شریعت ،جلد1،صفحہ846، مکتبۃ المدینہ ) ...

1900