
پرچون کی دکان والا زکوٰۃ کس طرح نکالے ؟
جواب: کچھ چیزوں کا ذکر کیا گیا، تو ایسی اشیاء کے لیے ظنِ غالب سے مالیَّت کا حساب لگایا جائے اور زکوٰۃ دیتے ہوئے ظنِ غالب سے تھوڑا زیادہ مال کا حساب رکھ کر ز...
جب اللہ کے علاوہ دنیا میں کوئی نہیں تھا تو چیزوں کو اللہ نے کیسے پیدا فرمایا ؟
سوال: جب دنیا میں کچھ نہیں تھا، صرف اللہ کی ذات تھی ، نہ زمین تھی ، نہ آسمان، نہ ہوا ، نہ پانی اور نہ پہاڑ ، تو جب ان چیزوں کو بنایا گیا ، تو ان کے بنانے کا مٹیریل کہاں سے آیا ؟
کافرکے گھرپیداہونے والے بچے کوکیاکہاجائے گا
جواب: کچھ ظاہر نہ ہو اور اس کے دونوں والدین کافر ہوں تو بچہ کو بھی حکم کفر شامل اور وہ کافر شمار ہوگا ، البتہ اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو تو ا...
ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم
جواب: کچھ معین نہیں کیا تھا تو ان کا وہی حج فرض حج کی جگہ ہوگیا اور اب دوبارہ حج کرنا فرض نہیں ہوگا۔اور اگر اس حج میں نفلی حج کی نیت کی تھی تو اب صاحب نصا...
اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی
جواب: کچھ زمین کھود کرنہلاتے ہیں جسے عوام لحد کہتے ہیں، چالیس رات چراغ جلاتے اوریہ خیال کرتے ہیں کہ چالیس شب روح لحد پرآ تی ہے اندھیرادیکھ کر پلٹ جاتی ہے، ی...
زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ
جواب: کچھ نہ دینا بھی جائز ہے، لیکن بلاجہ شرعی اولاد یا دیگر حقیقی وُرثاء کو یا ان میں سے بعض کو وِراثت سے محروم کردینا اورسارا مال یا زیادہ مال دوسروں کو...
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
جواب: کچھ حاجت نہیں، لیکن دوبارہ کراس کرنے پرگناہ کا مرتکب ہو گا۔ نیز بہر صورت نمازی کے آگے سے گزرنے کے سبب نماز میں کوئی خلل واقع نہیں ہوتا، نماز جاری (con...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: کچھ کھا سکتے ہیں اور نہ ہی کسی غنی کو کھلا سکتے ہیں، وہ صرف محتاجوں کا حق ہے۔ جسم پر خوشبو لگنے کے متعلق علامہ علی قاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَ...
شرعی فقیر زکوٰۃ کی رقم سید کو دے، تو کیا سید اس رقم کو استعمال کرسکتا ہے؟
سوال: اگر زکوٰۃ کی رقم کسی شرعی فقیر کو دے دی جائے، پھر وہ شرعی فقیر اس زکوٰۃ کی رقم میں سے کچھ رقم کسی سید کو دے، تو کیا سید کا اس زکوٰۃ کی رقم کو استعمال کرنا شرعاً جائز ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
سوال: کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟ جبکہ اس شخص کی ملکیت میں سونے کے علاوہ اور کچھ بھی نہ ہو ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔