
سجدہ سہو سنت و نفل میں بھی ہوتا ہے
سوال: یہ مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ یہ سجدہ سہو جو ہے وہ صرف فرض نمازمیں کرنا ہوتا ہے یا سنت، نوافل اور وتر میں بھی کرسکتے ہیں؟ اگر سنت ،نوافل، وتر میں سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
وضو کے بعد پاؤں کا چمڑا نوچنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر کوئی شخص وضو کرنے کے بعد نماز سے پہلے اپنے پاؤں کی ایڑھی سے معمولی سا چمڑا نوچ لے، تو کیا اُس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا؟ اور اگر اسی حالت میں وہ نماز بھی ادا کرلے ، تو کیا اُس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی؟
اذان کے دوران نماز شروع کرنا کیسا ؟
سوال: اذان ہو رہی ہو تو نماز شروع کرنا کیسا؟
جواب: نماز شروع کردے اوراگراس سے پہلے بھی نفاس آچکاہے توجوعادت ہے ،اتنےدن پورے ہونے کے بعد بند ہوا تو نہاکر نمازیں شروع کردے ،وقت مستحب کے آخرتک انتظارضروری...
تنہا نماز پڑھنے والا بھی سورہ فاتحہ کے بعد آمین کہے گا ؟
سوال: کوئی شخص تنہا نماز پڑھ رہا ہو تو سورہ فاتحہ پڑھ کر آمین کہے گایا نہیں ؟ جیسے امام صاحب کے پیچھے کہتے ہیں۔
سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا
سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟
اونچی جگہ نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزر نا
سوال: اگر نماز پڑھنے والا شخص اونچائی پر ہو تو کیا اس کے سامنے سے گزر سکتے ہیں؟ اور کتنی اونچائی ہونا ضروری ہے ؟
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
سوال: کیا سترہ کے بغیر، نمازی کے آگے سے گزرنے کی کوئی صورت ہے؟
حرم شریف میں نماز پڑھتے ہوئے کعبہ کو دیکھنا
سوال: حرم شریف میں نماز پڑھتے ہوئے کعبہ کو دیکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جیب میں تصویر ہو تو نماز کا حکم
سوال: اگر جیب میں تصویرہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟