
غیر مسلم کی دکان سے مچھلی خریدنا کیسا؟
جواب: بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ”احلّت لنا میتتان ودمان، المیتتان الحوت والجراد، والدما...
گھر میں موجود بیری کا درخت کاٹنا
جواب: بن حبیش رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:”من قطع سدرۃ صوب اللہ راسہ فی النار۔ رواہ ابو داؤد وقال:ھذا الح...
صابن والے پانی سے کپڑے پاک کرنا
سوال: یہ بتایا گیا کہ مستعمل پانی سے نا پاک کپڑے کو پاک کر سکتے ہیں، سوال یہ ہے کہ جس پانی سے پہلے ہی کپڑے دھوئے ہوئے ہیں یعنی صابن لگے ہوئے کپڑے جس ٹب میں ڈبو کر نکالے گئے ہوں، تو اب اس صابن والے پانی سے پاک کر سکتے ہیں؟
نبی پاک علیہ الصلاۃ و السلام کو لاڈلا کہنا کیسا؟
جواب: بن عمر معروف ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ(متوفی1252ھ)فرماتے ہیں ’’ان مجرد إيهام المعنى المحال كاف في المنع عن التلفظ‘‘ ترجمہ :(اللہ و رسول عزوجل و صلی ...
بچہ بولنے لگے تو پہلے اس کویہ کلمات سکھائے جائیں
جواب: بن ابی شیبہ کی حدیث مبارک میں ہے: عن عمرو بن شعيب قال: كان الغلام إذا أفصح من بني عبد المطلب علمه النبي صلی اللہ علیہ و سلم هذه الأية سبع مرات: ﴿اَلْح...
موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟
جواب: بن منبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:مطل الغنی ظلم“یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ ...
آشوب چشم (یعنی آنکھ کے دکھنے) کے وقت کی دعا
جواب: بنا اور مجھے دشمن میں میرا بدلہ دکھا اور جس نے مجھ پر ظلم کیا اس کے مقابلہ میں میری مدد فرما۔ المستدرک کی حدیث مبارک میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عن...
مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم
جواب: بن مسعود کاسانی علیہ الرحمۃ(متوفی:587ھ) "بدائع الصنائع" میں اس کے متعلق فرماتے ہیں:”فإن كان المسمى أقل من عشرة يكمل عشرة عند أصحابنا الثلاثة “ یعنی :...
مردہ مرغی کا گوشت دوسرے جانوروں کو کھلانا
جواب: بن علی جَصَّاص رازی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:370ھ/ 980ء) لکھتے ہیں: ’’الميتة في الشرع اسم للحيوان الميت غير المذكى، وقد يكون م...
صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟