سرچ کریں

Displaying 1951 to 1960 out of 2160 results

1951

پرندوں کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: پہلے " یثرب" تھا اور "ثرب "کا معنی فساد ہے، لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کا یہ نام رکھنے سے منع فرمایا اور آپ نے ا س کا نام "طابہ ...

1951
1952

پیشاب کی باریک چھینٹوں کا حکم

سوال: چھوٹا پیشاب کرتے ہوئے ہم احتیاط کرتے ہیں کہ چھینٹیں جسم پر نہ پڑیں لیکن اس کے باوجود پاؤں پر چھوٹی چھوٹی چھینٹیں پڑ جاتی ہیں ،اب اس کے بعد ہم پہلے پاؤں دھوئیں گے یا وضو شروع کردیں؟

1952
1953

کیا موت کے وقت ہونے والی تکلیف سے بھی گناہ مٹتے ہیں؟

جواب: پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ دردوتکلیف کے باعث گناہ مٹنے والی بشارت ہر انسان کے لیے نہیں بلکہ صرف مسلمان کے لیے دی گئی ہے۔اوراس کے بعدعرض ہے کہ اس دردوتکلی...

1953
1955

سجدہ کرتے ہوئے وسوسہ آئے ایک کیا ہے دو نہیں، تو کیا حکم ہے؟

جواب: پہلے اِس طرح (یعنی اُلٹی طرف تین بار) تُھتکار کر لَاحَول شریف(یعنی لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم) پڑھ لے پھر تحریمہ کرے (...

1955
1956

ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم

جواب: پہلے کھانایاسوناچاہے )تووہ وضوکرلے کہ جب وہ یہ(یعنی وضو ) کر لیتاہے تو فرشتے اس سے دور نہیں جاتے اور جس گھر میں وہ ہو،وہاں داخل ہونے سے بھی نہیں رکتے...

1956
1957

حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی رضی اللہ عنہ کے متعلق کیا عقیدہ ہونا چاہئے؟

سوال: ایک مسلمان کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟ کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے اور امام مہدی رضی اللہ عنہ بھی پہلے زندہ تھے اور اٹھائے گئے یا پھر قیامت کے قریب پیدا ہوں گے؟

1957
1958

مسجد کی وقف جگہ سے کچھ حصہ جامعہ کے لئے وقف کرنا کیسا؟

سوال: اگر کسی نے پہلے اپنی جگہ مسجد کے لئے وقف کردی تھی، اب ارادہ بدلا اور نیت کرلی کہ ایک طرف مسجد بن جائے جب کہ دوسری طرف جامعۃ المدینہ گرلز ،تو کیا وہ نیت بدل سکتے ہیں ؟اور اگر 10 مرلہ جگہ ہو اور دو طرف اس کا راستہ نکلتا ہو تو کیا ایسا ہوسکتا ہے نیچے مسجد اور اوپر جامعہ بنا لیا جائے اور دونوں کے دروازے الگ الگ بازار میں نکال لیے جائیں یا پھر آدھی جگہ میں مسجد بنا لی جائے اور آدھی میں جامعہ ،کیا یہ کرنا درست ہوگا جب کہ یہ جگہ مسجد کے لئے وقف کی تھی مگر وہاں ابھی مسجد کی تعمیرات نہیں ہوئیں،لیکن چار دیواری ہوئی ہے جس میں لوگ نماز پڑھتے ہیں ؟

1958
1959

بچے کی پیدائش کے بعد 60 دن خون چلتا رہا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ایک خاتون کے یہاں پہلےبچے کی ولادت ہوئی اوراس کے بعد ان کو نفاس کا خون تقریباً 60 دن تک چلتا رہا ، پھر بند ہوا،تو ایسے میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

1959
1960

ایک عمرے کا دم ادا نہیں کیا اور دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں نے آج سے دو تین سال پہلے عمرہ کیا تھا، جس میں مجھ پر ایک دم لازم ہوا تھا، جو میں نے اب تک ادا نہیں کیا، نیت یہ تھی کہ ادا کردوں گا، لیکن بھول گیا، اب میں کراچی سے عمرہ کے لیے آیا اور عمرہ ادا کرلیا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا عمرہ ادا ہوگیا یا اس تاخير كے سبب مجھ پر مزید کوئی دم وغیرہ لازم ہوگیا ہے؟ نوٹ: سائل نے دم کے متعلق پوچھنے پر بتایا ہے کہ پچھلے عمرے میں انہوں نے ایک ہی مجلس میں ایک ساتھ دونوں ہاتھ پاؤں کے ناخن حالت احرام میں کاٹ لیے تھے۔

1960