
مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم
سوال: ہمارے ملک میں غیر مسلم قصاب ہوتے ہیں، ایسی صورت میں اگر کسی جانور کو مسلمان ذبح کرے اور اس جانور میں ابھی جان باقی ہونے کی حالت میں ہی غیر مسلم قصاب بھی چھری پھیر کر گلے سے کچھ کاٹے،تو کیا اس طرح غیر مسلم کے چھری پھیرنے سے جانور حلال رہے گا یا حرام ہوجائے گا؟
روزے کی حالت میں بیوی کے پاس جانا
جواب: کچھ نہ ہو، مکروہ بھی نہیں۔ رہا لپٹانا یا بوسہ لینا یا بدن چُھونا ان میں اگر بہ سبب غلبۂ شہوت فسادِ صوم کا اندیشہ ہو یعنی خوف ہے کہ صبر نہ کرسکے گا ...
جہنم کے "ھل من مزید" کہنے والی روایت کا حوالہ
سوال: کیا یہ حدیث موجود ہےکہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہنم میں دوزخیوں کو ڈالا جائے گا اور وہ کہے گی "هل من مزيد "کہ کچھ اور بھی ہے؟ یہاں تک کہ اللہ رب العزت اپنا قدم اس پر رکھے گا اور وہ کہے گی کہ بس بس؟
نبی کریم ﷺ کی قبر میں آمد ہوگی یا ان کی شبیہ دکھائی جائیگی؟
سوال: کیا قبر میں رسول کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی تصویر دکھائی جائے گی یا آپ خود تشریف لاتے ہیں؟ کیونکہ ہمارے یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تصویر دکھائی جائے گی کون سی بات صحیح ہے ؟
جو مردہ قبر میں دفن ہی نہ ہوا، اسے عذاب قبر کیسے ہو گا؟
جواب: کچھ ہو ،پہنچے گا،لہذا جو پانی میں ڈوب کر مر گیا یا جل گیا تو اس کے ساتھ بھی سوالات اور ثواب و عذاب کا سلسلہ ہوگا۔ شرح عقائد نسفیہ میں ہے”ان الغری...
صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟
سوال: زید صاحبِ نصاب نے قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر پالا، پھر کچھ عرصہ بعد ایک بکرا خریدا جوکہ قیمت اور خوبصورتی دونوں ہی میں اُس دنبے سے بھی اعلی ہے۔ اب کیا یہ ممکن ہے کہ زید اُس دنبے کی قربانی کے بجائے بکرے کی قربانی کردے؟
سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟
جواب: کچھ کھایا پیا تو اس پر کچھ لازم نہ ہوگا اگر وہ رمضان کا روزہ نہ ہو تو ۔ اور اگر اس نے روزہ جاری رکھا تو وہ اسے کفایت نہیں کرے گا کیونکہ نیت سے رجوع ...
کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم
سوال: اگرحج کرنے کے لئے کسی مسلمان کے پاس کچھ رقم نقد موجود ہے اوراس کی بیوی بھی اپنا سونا دے رہی ہے کہ بیچ کر حج کے لئے رقم حاصل کر لے، لیکن پھر بھی اس کی مطلوبہ رقم کیش میں پوری نہیں ہورہی، کیا اس پر حج فرض ہوگا جبکہ مذکورہ شخص ایسے زرعی رقبے کا مالک ہے جو کم سے کم 2 سے 3 کروڑ کا ہے،جس سے اس کو سالانہ آمدن ٹھیکے کے طور پر وصول بھی ہوتی ہے،لیکن رقم کا بندو بست ابھی نہیں ہےاور گھر والوں کے اخراجات کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے؟
پیپل کا درخت منحوس ہوتا ہے یانہیں؟
سوال: پیپل کے درخت کے بارے میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ گھر میں نہیں ہونا چاہے؟ یہ نحوست ہے،گھر میں نقصان ہوتے ہیں، کیااسلام میں اس کی کوئی حقیقت ہے؟
چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے عبد الرحمٰن کو 91 لاکھ روپےکی دکان بیچی ۔ 30 لاکھ روپے عبد الرحمٰن نے کیش دیے ، باقی 61 لاکھ روپے کے متعلق طے یہ پایا کہ عبد الرحمٰن تین مہینے میں ادا کرے گا۔ لیکن تین مہینے بعد عبد الرحمٰن سے 61 لاکھ روپے نہ ہوسکے جس پراس نے سودا کینسل کرنے کا کہا ۔ میں نے سودا کینسل کرنے سے منع کردیا، جس پر عبد الرحمٰن نے دکان خریدنے کے لیےپارٹی تلاش کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی مجھےبھی کہا کہ آپ بھی پارٹی تلاش کریں۔ میں نے بھی پارٹی تلاش کرنا شروع کردی ، سب سے زیادہ پیسے جو پارٹی دے رہی تھی وہ 76 لاکھ روپے ہیں،عبد الرحمٰن وہ دکان اس پارٹی کو بیچنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہہ رہا ہے کہ آپ مجھے پانچ لاکھ روپے کی رعایت دے دیں تاکہ میرا نقصان کچھ کم ہوجائے ۔میرے لیے اس صورت میں اسے رعایت دیناکیسا ہے ؟