
عورت کا اپنی سگی نانی کے بھائی سے پردہ کرنے کا حکم
سوال: سگی نانی کے بھائی سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
عصر کی نماز کے بعد کھانا کھانا کیسا ؟
سوال: کیاعصر کی نماز کے بعد مغرب کی اذان سے پہلے کھانا کھا سکتے ہیں؟
کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟
سوال: کیا فجر کی نماز کےبعد سو سکتے ہیں؟اور پھر ایک دو گھنٹے بعد اٹھ کر گھر کا کام کاج کیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں؟
عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم
سوال: عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
صلاۃ التسبیح میں تیسراکلمہ مکمل پڑھنے کا حکم
سوال: صلاۃ التسبیح کی نمازمیں تیسراکلمہ "سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الااللہ واللہ اکبر"یہاں تک پڑھتےہیں۔پرکچھ بہنیں کہتی ہیں کہ ہم تیسراکلمہ مکمل پڑھتی ہیں،اس سےثواب زیادہ ملتاہے۔کیااس طرح پڑھ سکتےہیں؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں جانور ذبح کرنا کیسا ؟
سوال: کیا حالت جنابت میں جانور ذبح کرسکتے ہیں؟
جمعہ کی نمازمکروہ تحریمی ہوتوکیاحکم ہے ؟
سوال: جمعہ کی نماز اگر واجب الاعادہ ہو، تو امام و مقتدی جماعت کے ساتھ دو رکعت کا اعادہ کر سکتے ہیں؟
قبلہ کی طرف منہ کرکے غسل کرنا کیسا ؟
سوال: ہم نیا باتھ روم بنارہے ہیں،باتھ روم میں شاورکی جگہ ایسی بنارہےہیں کہ جب ہم غسل کریں گے،توچہرہ قبلہ کی طرف ہوگا۔غسل کرتےوقت چہرہ یاپیٹھ قبلہ کی طرف کرسکتےہیں؟
جواب: ہیں؟ تو اس کے جواب میں آپ نے ارشاد فرمایا:"الو حرام ہے۔"(فتاوی رضویہ،ج 20،ص 320،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) مزیدفتاوی رضویہ میں ہے”ہماری تمام کتب مذہب اور...
کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟؟