
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
سوال: کیا بیوہ عورت کونماز یا نماز کے علاوہ سونا پہننا ناجائز ہے؟ ہماری امی ہیں ان کی عمر تقریبا 70 سال ہے وہ سونا پہنتی ہیں۔ یہ پہننا جائز ہے عورت کے لیے یا ثواب یا گناہ ہے؟
ماموں یا چچا کی بیوہ سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: کیا آدمی اپنے ماموں یا چچا کی وفات کےبعد ان کی بیوہ سےنکاح کرسکتاہے؟
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
سوال: کیا بیوہ عورت اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرسکتی ہے؟ جیسے کوئی ضروری کام ہو، اسے ڈائریکٹ دیور یا جیٹھ سے بات کرنی ہو، تو بات کر سکتی ہے یا ان کی کسی محرم عورت کے ذریعے ان کو بات پہنچائی جائے؟
اولاد نہ ہو تو بیوی کو وراثت میں حصہ ملے گا؟
سوال: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کی کوئی اولاد نہ ہو، تو شوہر کی جائیداد میں بیوی کا حق ہوگا یا نہیں ؟ اور اگر شوہر کے دیگر ورثا بیوہ کا حصہ نہ دیں، تو کیا حکم ہے؟
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: بیوہ نہیں ہوجاتی، بلکہ بحکمِ قرآن اولاد ہونے کی صورت میں اپنے شوہر کے مال کے آٹھویں حصے کی مالک ہوتی ہے ، اورباقی مال کے مالک قرآن وسنت میں بیان کیے ...
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: بیوہ ہے اور فتنہ کا اندیشہ نہ ہو ،تو اُسے اختیار ہے، ورنہ باپ دادا وغیرہ کے یہاں رہے ۔“(بھارشریعت، جلد2،حصہ8،صفحہ256،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَا...
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: بیوہ، یتیم یا کسی بھی غریب مسلمان کو دے سکتے ہیں۔۔۔۔صدقہ دینے میں دینے والے کا نام لینا ضروری نہیں، صرف نیت کافی ہے۔“ (فتاوٰی خلیلیہ،ج 01، ص 495-494،...
دورانِ عدت پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم یا باڈی اسپرے استعمال کرنا
سوال: بیوہ عدت کے دوران پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم (Perfume)یا باڈی اسپرے(Body Spray)استعمال کر سکتی ہے یا نہیں ؟