
جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی، اس نے کفر کیا۔حدیث پاک کی وضاحت
جواب: بے نمازی کو کافر کہا گیا ہے،ان کی علمائے کرام اور محدثین نے درج ذیل تشریحات بیان کی ہیں : (1) بے نمازی کو زجر وتوبیخ کی وجہ سے کافر ...
تین دن سے زائد قطع تعلقی کرنے کا حکم
جواب: سزا پاکر جنت میں ضرور جائے گا اوریہ بھی ہوسکتا ہےکہ اللہ پاک سزا معاف فرمادے اور ڈائریکٹ جنت میں داخل فرمادے۔ چنانچہ مذکورہ حدیث پاک کے تحت مرق...
کون سے گناہوں کی سزا دنیا ہی میں مل جاتی ہے ؟
سوال: گناہ کی سزا آخرت میں ملتی ہے، لیکن کافی بار دنیا میں بھی مل جاتی ہے، تو کیا کسی حدیث میں ایسے گناہ ذکر ہوئے جن کی سزا دنیا میں ملنے کو بیان کیا گیا ہو؟
غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کو اسلام اور علماء کی طرف منسوب کرنا
جواب: سزا دے اور نہ کوئی اور۔“(مراۃ المناجیح،باب مالا یدعی علی المحدود،باب محدود کو بددعا نہ کی جائے ، جلد5، صفحہ 322 ،نعیمی کتب خانہ،گجرات) امیر اہل سن...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: بے جنس ہو نا چاہتے ہیں یا اس کے علاوہ کوئی دوسری جدید شناخت اختیار کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض طِبِّی طریقہ کارکواختیارکرتے ہوئے ہارمون تھیراپی یاسرجری ...
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: بے دریغ قتل کیا۔ بے شمارگاؤں دیہات جَلا دیے اورکثیردیہاتیوں کو پھانسی دے دی۔ اُس زمانے میں ہندوستان میں بینک نہیں ہوتے تھے اور امیر لوگ اپنی دولت زمین...
نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم
جواب: سزا دے۔جیسے سات سال کے بچے کو نماز کا حکم دینا اور دس سال کا ہو جانے پر نماز کے معاملے میں سختی کرنا ، نہ پڑھنے کی صورت میں سزا دینا ولی پر واجب ہے ،ا...