
نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کے نام مبارک کے ساتھ (Peace be upon him)یا مختصر(P.B.U.H)لکھنا کیسا ؟
جواب: تحریر میں ہزار جگہ نامِ پاک حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم آئے، ہر جگہ پورا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم لکھا جائے، ہرگز ہرگز کہیں صلعم وغیرہ نہ ہو...
ناپاک چیز سے قرآن پاک کی آیت لکھنا جائز نہیں
سوال: کیا حنفی علمائے کرام کے نزدیک نکسیر کے خون یا پیشاب کے ساتھ آیات قرآنیہ كے لکھنا جائز ہے؟
غیر صحابی کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا کیسا ؟
جواب: لکھنا شرعاً جائز ہے لیکن مستحب یہ ہےکہ صحابہ کرام کے نام ساتھ ترضّی کے صیغے مثلا”رضی اللہ عنہ،رضوان اللہ علیہم“اورغیر صحابہ جیسے تابعین، اولیاء اللہ ...
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: شروع کرنے کی صورت میں لیلۃ القدر بھی حاصل نہیں ہوگی ، تو یہ بات بھی اس چیز پر دلالت کرتی ہے کہ سنت اعتکاف میں اکیسویں شب بھی داخل ہو ؛ اسی وجہ سے ائمہ...
حیض والی کا پیپر میں ترجمہ قرآن لکھنا
جواب: شروع کر نا بھی اس صفحہ کو حکم ِ مصحف میں کر دے گا لھذا ضروری ہے کہ اس صفحہ کے خالی حصے پر بھی ہاتھ نہ لگائے۔لکھنا اور مس کرنا دونوں الگ الگ حکم ہیں،...
سبق کے طور پر قرآنی آیت بے وضو لکھنا یا چھونا
سوال: عربی گرامر کی کتابوں میں بطورِ مشق قرآنی آیات لکھی ہوتی ہیں ، ان آیات کوبے وضو چھو یا لکھ سکتے ہیں جبکہ یہ لکھنا اور چھونا بطورِ سبق ہو؟
سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ شروع سے ہمارے ہاں یہ بات سمجھی جاتی رہی ہے کہ سیّد وہ شخص ہے ،جو سیّدۃ النساء حضرت سیّدہ پاک فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں حضرت امام حسن یا امام حسین رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہو،لیکن آجکل یہ بات سننے میں آئی ہے کہ قریشی اورہاشمی خاندان کےبعض لوگوں نے اپنے آپ کو سیّد کہلوانا اور اپنے ناموں کی ابتدا میں سیّد لکھنا شروع کر دیا ہے،ان لوگوں کا دعوی ہے کہ سیّد کوئی نسب نہیں،بلکہ ایک لقب ہے،جو کسی بھی خاندان کے عالم و فاضل اور مفتی کے لیے بولنا جائز ہے، خاندانِ نبوت کا نسب ہاشمی قریشی ہے،سیّد نہیں۔کیا ان لوگوں کا یہ نظریہ درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
جواب: لکھنا ، سخت ناجائز وحرام اور لعنت کا باعث ہے ، قرآن و حدیث میں اس کی شدید مذمت بیان ہوئی ہے ، لیکن یہ وبال انہی پر ہے ،جو سود کے لین دین اور اس کے بر...