
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: بلا عذر ۔۔۔ ولو نفلا) ، ملخصا “ ترجمہ : طواف کے واجبات میں سے چوتھا واجب طاقت رکھنے والے کے لیے پیدل چلنا ہے ۔ فتح القدیر میں ہے کہ ہمارے نزدیک پیدل چ...
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: بلا عذر۔۔۔ و لو نفلا)، ملخصا“ ترجمہ: طواف کے واجبات میں سے چوتھا واجب طاقت رکھنے والے کے لیے پیدل چلنا ہے ۔ فتح القدیر میں ہے کہ ہمارے نزدیک پیدل چلنا...
نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم
سوال: نمازِ تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟یعنی فرض ہے یا واجب ہے یا سنت ہےیانفل ہے؟ اور اگرنہ پڑھی ،تو کیا قضا لازم ہو گی؟
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
سوال: میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کا حفظِ قرآن مضبوط رہے،جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ نمازِ عشاء کی جماعت گھر پر ادا کر کے نمازِ تراویح شروع کر دی جائے گی،جبکہ مسجد میں بھی باقاعدہ نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟یا جو جائز طریقہ ہے،وہ بتا دیں۔
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
سوال: (1)تراویح پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ (2) تراویح پر اجرت کا جواز اگر کسی حیلے سے نکلتا ہو، تو اس پر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کام میں شرعاً حیلہ کرنے کی اجازت ہوسکتی ہے، لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ حیلہ ایسے امور میں ہو سکتا ہے کہ جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت کا کوئی حکم نہیں آیا، جس بارے میں ممانعت کا کوئی واضح حکم قرآن یا حدیث میں آ گیا، تو اس میں حیلہ کرنا درست نہیں ہے، لہٰذا حیلے کے ذریعے تراویح پر اجرت کا جواز کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ قرآن پڑھنے پر اجرت لینے کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت موجود ہے۔اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟
وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا
جواب: بلالی رحمۃ اللہ علیہ (متوفی 1069ھ)نور الایضاح میں فرماتے ہیں:” يجوز النفل قاعدا مع القدرة على القيام لكن له نصف أجر القائم إلا من عذر“ترجمہ:قیام پر قد...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: عذر لہ (بمعذور)ای بمن بہ عذر وھو کسلسل البول و نحوہ لانہ یصلی مع الحدث حقیقۃً و انما جعل حدثہ کالعدم للحاجۃ الی الاداء فکان اضعف حالاً من الطاھر۔ ملخص...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: بلا شبہ جائز اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھی ثابت ہے،بلکہ سونے سے پہلے وتر ادا کرنے والوں کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فر...
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
سوال: بعض حافظ سار ا سال داڑھی منڈاتے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم رکھتے ہیں اور رمضان المبارک سے ایک ،دو ماہ پہلے کٹوانا چھوڑ دیتے ہیں اور تراویح کے لیے امام بن جاتے ہیں اوررمضان گزرتے ہی معاذ اللہ ! دوبارہ کٹوا دیتے ہیں، ایسوں کے پیچھے تراویح پڑھنا یا ان کو تراویح کے لیے امام بنانا کیسا ہے ؟ اور ایسے حافظ عموماً یہی کہتے ہیں کہ ہم نے داڑھی کٹوانے سے توبہ کرلی ہے ، آئندہ ایسا نہیں کریں گے ، لیکن مشاہدہ یہی ہے کہ وہ رمضان کے بعد دوبارہ کٹوا لیتے ہیں ۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ ایسے حافظ کو امام بنایا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
مقیم نے عشا کی نماز قصر پڑھی، تراویح و وتر کے بعد مقیم ہونا یاد آیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص جو کہ مسافر تھا اس نے مقیم ہو نے کے بعدغلطی سے عشا کے فرض دو رکعت پڑھ لیے، تراویح اور وتر کی نماز بھی ادا کر لی، رات کو کافی دیر سے یاد آیا کہ میں،تو مقیم ہو چکا ہوں ، اس لیے صرف فرض دوبارہ پڑھ لیے ، اب سوال یہ ہے کہ تراویح اور وتر کا بھی اعادہ کرنا ہو گا یا نہیں ؟