سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1403 results

11

خلع کے بعد شوہر کو بغیرنکاح کیے فقط زبانی رجوع کا اختیار ہوتا ہے یا نہیں ؟

جواب: تین سے کم طلاق بائن دی ہے اُس سے عدت میں بھی نکاح کر سکتاہے اور بعد عدت بھی اور تین طلاقیں دی ہوں یا لونڈی کو دو تو بغیر حلالہ نکاح نہیں کر سکتا اگرچہ...

11
12

کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟

سوال: جو شخص بیوی کے ساتھ رہتا ہو مگر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ پھر شادی کے چار سال بعد وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے، تو کیا اس کی عورت پربھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟

12
13

دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام

سوال: جس عورت کو تین طلاقیں ہوگئیں ہوں وہ عدت کیسے گزارے؟ یعنی عدت کے دوران کون کون سے کام کر سکتی ہے ؟ اور کون کون سے کام نہیں کر سکتی ؟اور کیا ایسی عورت پر سوگ بھی لازمی ہوتا ہے ؟اور بالوں کو کنگھا کرنا ،تیل لگانا وغیرہ کے احکام بھی ارشا د فرمادیں ؟

13
14

دورانِ عدت والدین کے گھر سے شوہر کے گھر جانا

جواب: تین طلاقیں دے چکا ہوتو یہ بھی ذہن میں رہے کہ یہ دونوں اجنبی ہوں گے اور شرعی اصولوں کے مطابق پردہ کرنابھی ضروری ہوگا، اگربچے بڑی عمرکے ہوں تو عورت ان ...

14
15

نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات

جواب: تین طلاقوں کا حق حاصل رہے گا۔ در مختار میں ہے” (و) شرط (حضور) شاهدين(حرين) أو حر وحرتين (مكلفين ۔۔۔مسلمين لنكاح مسلمة “ترجمہ: مسلمان عورت کے نکاح ...

15
16

طلاق کی مختلف صورتیں اور ضروری احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔

16
17

نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: تین ماہواریاں (حیض) ہی ہے یعنی جب یہ نفاس ختم ہوگا ، اس کے بعد پاکی کے دن آئیں گے اور پھر تین ماہواریاں ختم ہوں گی ، تو اس عورت کی عدت مکمل ہوجائے گی ...

17
18

طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم‎

جواب: تین صورتیں ہیں : 1۔اگر شوہرکےوالدین نےزیورات عورت کے قبضہ میں دیتے وقت مالک بنانے یا ہبہ یا تحفہ دینے کی صراحت کردی تھی ۔ مثلاً لڑکی کو کہاکہ ہم نے ...

18
19

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: تین طلاق والی بائنہ عورت یا اس سے کم طلاق والی عورت، سب کو شامل ہے، جیسا کہ خانیہ میں مذکور ہے۔ مگر اس سے وہ عورت مستثنیٰ ہے کہ جو اس شرط پر خلع کرے...

19
20

جس حیض میں طلاق دی، وہ عدت میں شمارہوگایانہیں ؟

سوال: شوہر نے حیض میں طلاق دےدی تو یہ حیض عدت میں شمار ہوگا یا اس کے علاوہ تین حیض عدت کے گزارنے ہوں گے؟

20