
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بھتیجی گود لی ہے۔سوال یہ ہے کہ قانونی دستاویزات میں ولدیت کے خانے میں کس کا نام لکھوانا ہو گا،گود لینے والے یعنی میرے شوہر کا یا بچی کے حقیقی باپ کا؟نیز وہ اپنے حقیقی باپ کی وراثت سے حصہ پائے گی یا گود لینے والے کی وراثت سے حصہ پائے گی؟ نوٹ:لے پالک بچی کا گود لینے والے سے کوئی رشتہ نہیں ہے؟
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
جواب: شوہر ،ایک حقیقی بہن اور ایک باپ کی طرف سے خنثٰی اولاد ہے ، تو خنثٰی کو باپ کی طرف سے میت کی بہن تسلیم کیا جائے ،تو ذوی الفروض ہونے کی وجہ سے اس ...
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام طلاق کے بعددرپیش ہونے والےدرج ذیل مسائل کے بارے میں: (1)عورت کوجہیزمیں جوکچھ زیوراورسامان وغیرہ اپنے والدین کی طرف سے ملا،طلاق ہوجانے کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ عورت کو ملےگایاسسرال والوں کو؟ (2)عورت کوجوزیورات شوہرکے والدین کی طرف سے ملے ، طلاق کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ (3)شوہرکوساس وسُسرکی جانب سےجوچیزیں ملیں مثلاًبائیک،گھڑی،انگوٹھی اورگولڈوغیرہ،وہ واپس کی جائیں گی یانہیں؟ (4)عورت کے والدین نےعورت کی ساس کوسونے کاہارگفٹ کیا،کیاطلاق کے بعداس کی واپسی ہوگی یانہیں؟ سائل:زاہداحمدقریشی(کراچی)
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
جواب: شوہر کہے کہ یہ زنا سے میر ا بیٹا ہے۔ “(بہارِ شریعت، ج02، ص 251، مکتبۃ المدینہ، کراچی) فتاوٰی امجدیہ میں ایک سوال کے جواب میں مذکور ہے: ” جس عورت ک...
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: شوہر کے مال کے آٹھویں حصے کی مالک ہوتی ہے ، اورباقی مال کے مالک قرآن وسنت میں بیان کیے گئے دیگر ورثاء ہوتے ہیں ۔ اولاد کی موجودگی میں بیوہ کے حصے ...
سوتیلے بیٹے جو حقیقی بھتیجے بھی ہوں، کیا ان کا وراثت میں حصہ ہوگا؟
جواب: شوہر سے موجود ہو،اپنے سوتیلے باپ کے مال ِ متروکہ سے کسی حصہ کی مستحق نہیں۔“(فتاوٰی خلیلیہ ،ج 03،ص437،ضیاء القرآن پبلی کیشنز) صدر الشریعہ مفتی محمد...
اولادنہ ہو تو بیوی کی وراثت میں سے شوہر کا کتناحصہ ہے ؟
سوال: میری بہن کا انتقال ہو گیا ہے، ان کی اولاد نہیں ہے، ان کے پاس سات تولہ سونا ہے اور جہیز کا سامان بھی ہے، اب شوہر کو ہر چیز میں سے آدھا حصہ ملے گا، یعنی سونے میں سے بھی اور جہیز میں سے بھی؟
شوہر مہر ادا کئے بغیر فوت ہوگیا، تو مہرکی ادائیگی کاطریقہ
سوال: شوہر کا انتقال بغیر مہر ادا کیے ہوجائے، تو کیا اُن کا مہر، اُن کے بیٹے ادا کرسکتے ہیں؟
بیوی کی وفات کے بعد اس کے جہیز کا مالک شوہر ہوگا یا نہیں ؟
سوال: ایک شخص کی بیوی انتقال کر گئی اور اس کی کوئی اولاد بھی نہیں، آیا کہ اس عورت کا جہیز واپس عورت کے والدین کو پہنچایا جائے گا یا شوہر ہی پورے جہیز کا مالک ہوگا؟
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟
سوال: کسی عورت کا نکاح ہوا لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ شوہر وفات پاگیا اوراس کے بعد عورت کا دوسری جگہ نکاح بھی ہوگیا، تو کیا اب یہ عورت اپنے پہلے شوہر کی میراث پائے گی؟