سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 875 results

11

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

جواب: مدینہ میں کیفیت ، یعنی وہاں ’’ مقدار‘‘ زیادہ ہے اور یہاں’’ قدر‘‘ اَفْزوں (زیادہ)۔ جسے یوں سمجھیں کہ لاکھ روپیہ زیادہ کہ پچاس ہزار اشرفیاں؟ گنتی...

11
12

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

جواب: مدینہ، کراچی( پہلی دلیل کے جزئیات سے دوسری دلیل بھی ماخوذ ہے،وہ اس طرح کہ اوپر مذکور تفصیل کے مطابق جس بیوی کا انتقال ہوگیا، وہاں چاہے اسباب و گھر...

12
13

امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق

جواب: مدینہ دمشق، احادیث مختارہ من موضوعات الجوزقانی، تاریخ الاسلام للذہبی، اکمال تہذیب الکمال، البدایہ و النہایہ، امتاع الاسماع للمقریزی، اللآلی المصنوعہ...

13
14

عورتوں کا کربلا اور بغداد شریف وغیرہ زیارات کے لئے جانا

جواب: مدینہ) فتاوی رضویہ میں ہے”اصح یہ ہے کہ عورتوں کو قبروں پر جانے کی اجازت نہیں۔۔۔ اقول:(میں کہتا ہوں) قبورِ اقرباء پر خصوصاً بحال قرب عہد ممات تجدید...

14
15

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

سوال: مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ ہم نے ایک چینل پر کسی معتبر عالم دین سے اِس کی ممانعت سنی ہے، جبکہ دوسری طرف یہ روایت بھی موجود ہے کہ تم میں سے جس سے ہو سکے، وہ مدینہ منورہ میں مرے،کہ یہاں مرنے والوں کی میں شفاعت کروں گا۔ (الحدیث)دونوں میں کیا تطبیق ہو گی؟

15
16

سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟

سوال: سیکولر طبقہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ مدینہ طیبہ میں آپ علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ایک ایسا معاشرہ قائم کیا تھا ، جس کی بنیاد مذہب نہیں تھی۔ اس دعوے کی دلیل یہ پیش کی جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینے کی تمام اَقوام و مذاہب کے ساتھ میثاقِ مدینہ کیا تھا ، جس کے مطابق ہر شخص کو مذہبی و معاشرتی آزادی حاصل تھی اور ریاست کا تحفظ و دفاع تمام فریقوں کے لئے یکساں لازم تھا اور یہی سیکولرازم اور ملٹی کلچرازم کی اصل روح ہے۔مطلب یہ کہ سیکولر لوگ میثاق مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دیتے ہیں۔ شرع اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟

16
17

یثرب کا معنی اورمدینہ پاک کو یثرب کہنا

سوال: یثرب کے کیا معنی ہیں؟ کہتے ہیں کہ مدینہ پاک کا پہلے نام یثرب تھا کیا یہ درست ہے؟

17
18

بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش کی تاریخ یا وفات کا دن؟

جواب: مدینہ شریف میں چونکہ رؤیت نہیں ہوئی تھی، لہٰذا ان کے حساب سے بارہویں تھی اور اسی کو راویوں نے بیان کیا اور یہی جمہور کے نزدیک مقبول ٹھہری ۔ سیدی ...

18
19

خاکِ شفا کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: مدینہ منورہ کی مبارک مٹی خاک شفاء کہلاتی ہے ، اس مٹی سے بطورتبرک تھوڑی سی مقدار چکھ لیناجائزہے اور اسے بطورِ تبرک وہاں سے لانا بھی جائز ہے البتہ عشاق ...

19
20

شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم

سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)

20